• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • چغلی کا عذاب وچغل خور کی مذمت arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    چغلی کا عذاب وچغل خور کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سلام پڑھنے والا ربِّ کریم کی عنایت سے جنّت میں جاتا ہے۔اِس زَبان سے کسی مسلمان کو گالی نکالنے والا ،غیبت وچغلی کرنے اور الزام لگانے والا عذابِ جہنم کا حق دار قرار پاتا ہے۔ اگر کوئی غیر مسلم بھی دل کی تصدیق کے ساتھ زَبان سے لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ(صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)پڑھ لے تو کفر و شرک کی ساری گندَگی سے پاک ہوجاتا ہے،اس کی زَبان سے نکلا ہوا یہ کَلِمہ اس کےپچھلے تمام گناہوں کے مَیل کُچیل کو دھوڈالتا ہے۔زَبان سے اداکئے ہوئے اس کلمۂ پاک کے با عِث وہ گناہوں سے ایسا پاک و صاف ہوجاتا ہے جیسا کہ اُس روز تھا جس رو ز اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔یہ عظیم مَدَنی اِنقلاب دل کی تصدیق کے ساتھ ساتھ زَبان سے ادا کئے ہوئے کلمے شریف کی بدولت آیا ۔

           اے کاش !ہم بھی اپنی زَبان کا صحیح استِعمال کر نا سیکھ لیں۔غیبتوں،چغلیوں اور الزامات سے بھری باتوں سے پیچھا چھڑا لیں،بے شک اللہ کریم اور رسولِ اکرم،شاہِ بنی آدم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مرضی کے مطابق اگر زَبان کو چلایا جائے تو جنَّت میں گھر تیّار ہوجائےگا۔ اس زَبان سے ہم تلاوتِ قرآنِ پاک کریں ،ذِکرُ اللہ کریں، دُرُود وسلام کا وِرد کریں، خوب خوب نیکی کی دعوت دیں تو اِنْ شَآءَاللہ ہمارے وارے ہی نیارے ہوجائیں گے،چنانچہ

    ہر بات پر سال بھر کی عبادت کاثواب                   

           حضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلامنے بار گاہِ الٰہی میں عرض کی:اے ربِّ کریم!جواپنے بھائی کو بلائے اور اسے نیکی کا حکم کرے اور بُرائی سے روکے اُس شخص کا بدلہ کیا ہوگا؟فرمایا:میں اس کے ہر کلمے کے بدلے ایک سال کی عبادت کا ثواب لکھتا ہوں اوراسے جہنَّم کی سزادینے میں مجھے حیا آتی ہے۔ (مُکاشَفۃُ الْقُلوب ص۴۸) یاد رہے!نیکی کی بات بتانے ،گناہ سے نفرت دلانے اور ان کاموں کیلئے کسی پر انفِرادی کوشِش کا ثواب کمانے کیلئے یہ ضَروری نہیں کہ جس کو سمجھا یا وہ مان جائے تو ہی ثواب ملے گا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • چغلی کے سبب عذاب ِ قبر
    • چغلی کسے کہتے ہیں؟
    • چغل خوری کی تباہ کاریاں
    • چغلی کےمتعلق 6فرامینِ مُصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • چُغلی سے گھر کی بربادی
    • چغل خور کبھی سچا نہيں ہو سکتا
    • چغل خور کبھی سچا نہيں ہو سکتا
    • سَیِّدُنا عمر بن عبد العزیز کا طرزِ عمل
    • تم میرے پاس تین برائیاں لے کر آئے
    • چغل خور خاموش ہوگیا
    • چغل خوری کا وبال
    • گو شت کی چھوٹی سی بوٹی
    • ہر بات پر سال بھر کی عبادت کاثواب
    • 12مدنی کاموں میں سےایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالِغان“
    • مجلس مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • قبر میں آگ بھڑک رہی تھی
    • چغلی سے نجات پانے اور چغل خوروں کی اِصلاح کے6طریقے
    • چغلی سے بچنے کے مزید9 طریقے
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • لباس پہننے کی بقیہ سنتیں اورآداب
    • ٭نیا لباس پہنتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami