• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • چغلی کا عذاب وچغل خور کی مذمت arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    چغلی کا عذاب وچغل خور کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بلکہ اگر وہ نہ مانے تب بھی اِنْ شَآءَاللہثواب ہی ثواب ہے۔ اگر آپ کی انفِرادی کوشش سے کسی نے مثلاًمدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھنا شروع کر دیا اور وہ بھی مدنی رنگ میں رنگ گیا تو اِنْ شَآءَاللہآپ کا بھی بیڑا پار ہو جائے گا۔

    12مدنی کاموں میں سےایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالِغان“

    یادرہے!ذیلی حلقے کے12 مَدَنی کاموں میں سےروزانہ کاایک مَدَنی کام”مدرَسۃُ المدینہ بالِغان“میں پڑھنا یا پڑھانا بھی ہے۔٭اَلْحَمْدُلِلّٰہمدرَسۃُ المدینہ بالِغان کی بَرکت سےدُرُست قرآنِ کریم پڑھنا نصیب ہوتاہے،٭مدرَسۃُ المدینہ بالِغان نماز،وُضو اورغُسل وغیرہ ضروری اَحکامِ اسلامیہ سیکھنےکا بہترین ذَرِیْعہ ہے،٭مدرَسۃُ المدینہ بالِغان میں حاضِری کی بَرکت سےاچھی صُحبت مُیسّرآتی ہے،٭ مَدرَسۃُ المدینہ بالِغان کی بَرکت سےقرآنِ کریم پڑھنے پڑھانےکی سعادت ملتی ہے،٭مدرَسۃُ المدینہ بالِغان  کی بَرکت سے عِلْمِ دِین کی دَولت نصیب ہوتی ہے،٭مدرَسۃُ المدینہ بالِغان کی بَرکتسے مَدَنی اِنعامات پر عمل کا جذبہ مِلتا ہے،٭ مَدرَسۃُ المدینہ بالِغان کیبَرکت سےاچھے اَخلاق اپنانے کا موقع مِلتاہے،٭ مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان کیبَرکت سےمسجدمیں بیٹھنےکاثواب ملتاہے۔

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہمدرسۃ المدینہ بالغان  کا رسالہ بھی مکتبۃ المدینہ سے شائع ہوچکاہے۔اس رسالے میں قرآن ِ کریم پڑھنے کے فضائل،تربیت کی اہمیت،درست قرآنِ پاک پڑھنے کا شرعی حکم،مدرسۃ المدینہ بالغان کے7مدنی پھول،مدرسۃ المدینہ بالغان کی مدنی بہاریں،مدرسۃ المدینہ بالغان کی تعدادبڑھانے کا طریقہ،آدابِ مسجد،مرکزی مجلسِ شوریٰ کے مدنی مشوروں سے لئے گئے مدنی پھول اور اس کے علاوہ کئی مدنی پھول بیان کئے گئے ہیں۔

    آئیے! مَدرَسۃُ المدینہ بالِغان میں پڑھنےکی بَرکت پر مُشْتَمِل ایک مَدَنی بہار سُنئے، چُنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • چغلی کے سبب عذاب ِ قبر
    • چغلی کسے کہتے ہیں؟
    • چغل خوری کی تباہ کاریاں
    • چغلی کےمتعلق 6فرامینِ مُصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • چُغلی سے گھر کی بربادی
    • چغل خور کبھی سچا نہيں ہو سکتا
    • چغل خور کبھی سچا نہيں ہو سکتا
    • سَیِّدُنا عمر بن عبد العزیز کا طرزِ عمل
    • تم میرے پاس تین برائیاں لے کر آئے
    • چغل خور خاموش ہوگیا
    • چغل خوری کا وبال
    • گو شت کی چھوٹی سی بوٹی
    • ہر بات پر سال بھر کی عبادت کاثواب
    • 12مدنی کاموں میں سےایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالِغان“
    • مجلس مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • قبر میں آگ بھڑک رہی تھی
    • چغلی سے نجات پانے اور چغل خوروں کی اِصلاح کے6طریقے
    • چغلی سے بچنے کے مزید9 طریقے
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • لباس پہننے کی بقیہ سنتیں اورآداب
    • ٭نیا لباس پہنتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami