• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • چغلی کا عذاب وچغل خور کی مذمت arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    چغلی کا عذاب وچغل خور کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یومیہ 50مدنی انعامات:

    (1)اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2)پانچوں نمازیں تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ باجماعت اداکیں؟(3)ہر نماز کے بعدآیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سورۂ اخلاص پڑھی؟(4)اذان و اقامت کا جواب دیا؟(5)313بار درودِپاک پڑھے؟(6)مسلمانوں کو سلام کیا؟(7)آپ اور جی سے گفتگو کی؟ (8)جائز بات کے ارادے پراِن شَآءَاللّٰہ کہا؟ (9)سلام اور چھینکنے والے کی حمد پر جواب دیا؟(10)دعوتِ اسلامی کی اصطلاحات استعمال کیں؟(11) بھوک سے کم کھاتے ہوئے پیٹ کا قفلِ مدینہ لگایا؟(12)دو مدنی درس دئیے یاسنے؟(13)مدرسۃ المدینہ بالغان پڑھا”یا“پڑھایا ؟(14)12منٹ اصلاحی کتاب اورفیضانِ سنت سے ترتیب وار 4صفحات پڑھے یا سُنے؟(15)فکرِ مدینہ کی؟ (16)صلوةُ التوبہ ادا کی ؟(17) چٹائی پر سوئے،سرہانے سنت بکس رکھا؟(18)سنّتِ قَبلیہ اور فرضوں کے بعد والے نوافل ادا کئے؟ (19)تہجد، اشراق و چاشت اور اوّابین ادا کی ؟ (20)تحیۃ الوضواورتحیۃ المسجد ادا کی؟(21)کنزالایمان سے تین آیات مع ترجمہ وتفسیر تلاوت کی یاسنی ؟(22)دو پر انفرادی کوشش کی؟ (23)دو گھنٹے مدنی کاموں پر صرف کئے؟(24)اپنے نگران کی اطاعت کی؟(25) مانگ کر چیزیں استعمال تو نہیں کیں؟ (26)کسی سے بُرائی صادر ہو نے کی صورت میں اصلاح کی؟(27)پردے میں پردہ کیا؟نیز قبلہ کی سمت رُخ کیا؟ (28)غصے کا علاج کیا؟ (29)فضول سوالات تو نہیں کئے؟ (30)نامحرم رشتے داروں/ نامحرم پڑوسنوں سے شرعی پردہ کیا؟ (31)فلمیں، ڈرامے، گانے باجے سے بچے؟ (32)گھر میں مدنی ماحول بنانےکی کوشش کی؟(33)تہمت،گالی گلوچ سےبچے؟ (34)دوسرے کی بات تو نہیں کاٹی ؟ (35) صدائے مدینہ لگائی؟(36) آنکھوں کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں ؟(37)کسی اور کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشش کی ؟ (38)جھوٹ، غیبت، چغلی، حسد،تکبر،وعدہ خلافی سے بچے؟ (39)دن کااکثر حصہ باوضو رہے؟ (40) مخاطب کے چہرے پر نگاہیں تو نہیں گاڑِیں؟(41) وقت پر قرض ادا کیا؟(42)مسلمانوں کے عیوب کی پردہ پوشی کی؟(43)یکساں تعلقات رکھے؟(44) نمازاور دعا میں خشوع وخضوع پیدا کرنے کی کوشش کی؟(45)عاجزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے؟(46) زبان کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے اشارے سے اور 4بارلکھ کر گفتگو کی؟(47)ایک بیان یا مدنی مذاکرہ آڈیو ، ویڈیویا مدنی چینل1گھنٹہ 12منٹ دیکھا؟ (48)مذاق مسخری، طنز ، دل آزاری، قہقہہ لگانے سے بچے؟ (49) ضروری گفتگو کم سے کم الفاظ میں کی؟ (50)سارا دن مدنی حلیہ اپنایا؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

    ()لکھ کر گفتگو 12مرتبہ ()اشار ے سے گفتگو12مر تبہ()نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ()قفلِ مدینہ عینک کا استعمال 12منٹ

    ہفتہ وار8مدنی انعامات

    (51)ہفتہ وار اجتماع میں اول تا آخر شرکت کی؟(52)بعدِ اجتماع 4پر انفرادی کوشش کی؟ (53)مریض کی عیادت کی؟(54)مدنی دورے میں شرکت کی؟(55)جو پہلے مدنی ماحول سے وابستہ تھے مگر اب نہیں آتے ان کو دوبارہ وابستہ کر نے کی کوشش کی؟(56)مسجد اجتماع(ہفتہ وارمدنی مذاکرہ) میں شرکت کی؟ (57) مکتوب روانہ کیا؟ (58)پیر شریف کا روزہ رکھا؟

    دعائے امیرِ  اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • چغلی کے سبب عذاب ِ قبر
    • چغلی کسے کہتے ہیں؟
    • چغل خوری کی تباہ کاریاں
    • چغلی کےمتعلق 6فرامینِ مُصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • چُغلی سے گھر کی بربادی
    • چغل خور کبھی سچا نہيں ہو سکتا
    • چغل خور کبھی سچا نہيں ہو سکتا
    • سَیِّدُنا عمر بن عبد العزیز کا طرزِ عمل
    • تم میرے پاس تین برائیاں لے کر آئے
    • چغل خور خاموش ہوگیا
    • چغل خوری کا وبال
    • گو شت کی چھوٹی سی بوٹی
    • ہر بات پر سال بھر کی عبادت کاثواب
    • 12مدنی کاموں میں سےایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالِغان“
    • مجلس مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • قبر میں آگ بھڑک رہی تھی
    • چغلی سے نجات پانے اور چغل خوروں کی اِصلاح کے6طریقے
    • چغلی سے بچنے کے مزید9 طریقے
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • لباس پہننے کی بقیہ سنتیں اورآداب
    • ٭نیا لباس پہنتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami