• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • چغلی کا عذاب وچغل خور کی مذمت arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    چغلی کا عذاب وچغل خور کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چغل خوری کیاکرتی تھی ۔  (مکاشفۃ القلوب،ص۱۷)اَلْاَمَانْ وَالْحَفِیْظْ

           بیان کردہ حکایت میں چغل خوری کی آفت میں مبتلا لوگوں کے لئے عبرت کے مدنی پھول موجود ہیں،لہٰذا چغل خوری کی آفت میں مبتلا لوگوں کو چاہئے کہ وہ اللہ پاک کا خوف اپنے دل میں پیدا کریں،قبرکے عذاب سے ڈریں،اپنی موت اور قبر کے تنگ و تاریک گڑھے کو یاد کریں، اپنی زبان کو قابو میں رکھنے کی بھرپور کوشش کریں اور مسلمانوں کا احترام کرنا سیکھیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ہمارے بزرگانِ دین پوری زندگی اُمّت ِ مُسْلِمَہ کو بُرائیوں کی دلدل سے نکالنے کے لئے بھرپور کوششیں کرتے اور کتابیں لکھتے رہے ہیں تاکہ معاشرے سے بُرائیوں کا خاتمہ ہو اور معاشرہ امن کا گہوارہ بن جائے،چونکہ چغل خوری بھی ایک بہت بڑی بُرائی ہے،لہٰذا ان حضرات نے اس بُرائی کے خاتمے کے لئے بھی ہمیں لائقِ عمل مدنی پھول عطا فرمائے ہیں۔آئیے!بطورِ ترغیب چغلی سےنجات پانے اور چغل خوروں کی اصلاح کے چند طریقوں کے بارے میں سنتے ہیں،چنانچہ

    چغلی سے نجات پانے اور چغل خوروں کی اِصلاح کے6طریقے

           حُجۃُالاسلامحضرتسَیِّدُناامام محمدبن محمدغزالیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِفرماتے ہیں:جس شخص  کے پاس چغلی کی جائےاوراس سےکہا جائےکہ فُلاں نے تمہارے بارے میں یہ کہا ،یا تمہارے خلاف ایساکیا، یاوہ تمہارے مُعاملے کوبگاڑنےکی سازش کر رہا ہے،یا تمہارےدشمن سےدوستی کرنے کی تیاری کر رہا ہے، یا تمہاری حالت کو خراب کرنے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے، یا اس قسم کی دوسری باتیں کہی جائیں تو ایسی صورت میں اس پر چھ(6) باتیں لا زم ہیں۔

    (1)چغل خور کی تصدیق نہ کرے کیونکہ چغل خور فاسق ہوتاہے اور فاسق کی گواہی مردود ہے۔ اللہپاک ارشاد فرماتا ہے:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • چغلی کے سبب عذاب ِ قبر
    • چغلی کسے کہتے ہیں؟
    • چغل خوری کی تباہ کاریاں
    • چغلی کےمتعلق 6فرامینِ مُصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • چُغلی سے گھر کی بربادی
    • چغل خور کبھی سچا نہيں ہو سکتا
    • چغل خور کبھی سچا نہيں ہو سکتا
    • سَیِّدُنا عمر بن عبد العزیز کا طرزِ عمل
    • تم میرے پاس تین برائیاں لے کر آئے
    • چغل خور خاموش ہوگیا
    • چغل خوری کا وبال
    • گو شت کی چھوٹی سی بوٹی
    • ہر بات پر سال بھر کی عبادت کاثواب
    • 12مدنی کاموں میں سےایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالِغان“
    • مجلس مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • قبر میں آگ بھڑک رہی تھی
    • چغلی سے نجات پانے اور چغل خوروں کی اِصلاح کے6طریقے
    • چغلی سے بچنے کے مزید9 طریقے
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • لباس پہننے کی بقیہ سنتیں اورآداب
    • ٭نیا لباس پہنتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami