• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بہت سی نعمتیں میسر آتی ہیں ،جن کے  شکرانے میں شریعت نے سال میں صرف  ایک  مرتبہ ہم سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ استطاعت ہونے کی صورت میں ان  حلال جانوروں کو  اللہپاک  کی رضا حاصل کرنے اور سنتِ ابراہیمی پر عمل کرنے کے لئے قربان کیا جائے۔لہٰذا قربانی واجب ہونے کی صورت میں خُوش دِلی کے ساتھ اس حکمِ شریعت پر عمل  کرتے ہوئے  قربانی کرنی چاہیےکیونکہ اس میں ہمارے لئے بڑا  اجروثواب ہے ،جیساکہ  

    حضرتِ سَیِّدُنا علیُّ المرتضیٰ  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے  روایت ہے کہ نبیِ کریم ،رؤفٌ رحیم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : اے فاطمہ !اُٹھو اوراپنی قربانی کا جانور لے کر آؤ کیونکہ اس کے خون کا پہلا قطرہ گِرتے ہی تمہارے تمام گناہ معاف کردئیے جائیں گے اور قیامت کے دن اس کا خون اور اس کا گوشت ستّر(70) گنا اضافے کے ساتھ تمہارے  میزان میں رکھا جائے گا ۔حضرتِ سَیِّدُنا ابوسَعِیْد  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے عرض کی: یَارَسُوْلَ اللہ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ !کیا یہ بشارت صرف آل ِمحمد صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کے ساتھ خاص ہے کیونکہ یہ ہرخیر کے ساتھ خاص کئے جانے کے اہل ہیں یا یہ  بشارت  آلِ محمد کے لئے خاص ہے اور تمام مسلمانوں کے لئے عام ہے ؟آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد   فرمایا: آل ِمحمد کے لئےخاص  اور دیگر مسلمانوں کے لئے عام ہے ۔ (السنن الکبرٰی للبیہقی،کتاب الضحایا،باب مایستحب للمرء۔۔۔۔۔۔الخ، ۹/۴۷۶ ، حدیث:۱۹۱۶۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے ا سلامی بھائیو!سنا آپ  نے کہ قربانی کرنے والے کیلئے  کیسا اجرو ثواب ہے کہ جانور کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے ہی   قربانی کرنے والے کی مغفرت ہوجاتی ہے اور بروزِ قیامت جانور کے خون اور گوشت کوستّر (70)گُنا  اضافے کے ساتھ  میزانِ عمل میں رکھاجائے گا ۔لہٰذاجس مسلمان پرقربانی واجب ہوجائے تواس کی ادائیگی میں سُستی سے کام لینے کے بجائے خُوش دلی اور


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مختصر وضاحت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قربانی کی اہمیت و فضیلت
    • قربانی کی تعریف
    • قربانی کے فضائل:
    • جانوروں کی پیدائش کامقصد
    • جانوروں کو کرسی نہ بنالو
    • گائے نے شکایت کی
    • گدھےکی نصیحت
    • قربانی کے جانوروں پر ہونے والے ظلم کی مثالیں:
    • قربانی کےجانوروں پررحم کرنا
    • جانوروں پر رحم کی اپیل
    • ذبح کیلئے ٹانگ مت گھسیٹو!
    • جانور کو باندھ کر نشانہ بنانا
    • جانوروں کو جلا دینا
    • پرندوں اورجانور کو مارنا کیسا؟
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک کام ”مدنی دورہ“
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • کتّے کو پانی پلانے والا
    • جانوروں پر رحم کرنے کے فوائد
    • مکھی پر رَحم کرنا باعثِ مغفِرت ہو گیا
    • مکھی کو مارنا کیسا؟
    • مچھر ، ٹِڈی اور بلّی پر شفقت
    • سیدی قُطبِ مدینہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • اخلاق و عادات!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • مجلس”آئی ٹی“
    • قربانی کی سُنتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami