• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    موبائل وغیرہ پرنمازوں کےدُرست اوقات کی نشاندہی میں حددرجہ مفیدہے۔

    المدینہ لائبریری سوفٹ ویئرکے ذریعےکثیرکتبکابآسانی مطالعہ کِیاجاسکتاہے۔اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّ وَجَلَّ! مجلسِ آئی ٹی کےتیارکردہ یہ تمام سافٹ وئیرزمکتبۃُ المدینہ سےحاصِل کئے جا سکتے ہیں۔

    اب تک کم و بیش26 مختلف ایپلی کیشنز(Applications)لاؤنچ(Lounch) ہو چکی ہیں۔اللہپاک ہمیں دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحول سے وابستہ رہ کر دِینِ متین کی خوب خدمت کرنے،نیکی کےکاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے،مدنی انعامات پرعمل کرنے اوردوسرےاسلامی بھائیوں کوبھی اس کی ترغیب دلانےکی توفیق عطا فرمائے۔

    آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

    اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں                اے دعوتِ اسلامی تری دھوم مچی ہے

    (وسائلِ بخشش مُرمَّمْ،ص۳۱۵)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھےمیٹھےاسلامی  بھائیو!بیان کو اِخْتِتام کی طرف لاتے ہوئےسُنّت کی فضیلت،چند سُنّتیں اورآداب بَیان کرنےکی سَعَادَت حاصِل کرتاہوں۔تاجدارِرسالتصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ جنّت نشان ہے:جس نے میری سُنّت سےمَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

    سینہ  تِری  سُنَّت  کا  مدینہ  بنے  آقا                        جنّت   میں   پڑوسی  مُجھے   تُم  اپنا   بنانا

    قربانی کی سُنتیں اور آداب


     

     



    [1]…  مشکاۃ الصابیح،کتاب الایمان،باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ،الفصل الثانی،۱/۵۵،حدیث:۱۷۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مختصر وضاحت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قربانی کی اہمیت و فضیلت
    • قربانی کی تعریف
    • قربانی کے فضائل:
    • جانوروں کی پیدائش کامقصد
    • جانوروں کو کرسی نہ بنالو
    • گائے نے شکایت کی
    • گدھےکی نصیحت
    • قربانی کے جانوروں پر ہونے والے ظلم کی مثالیں:
    • قربانی کےجانوروں پررحم کرنا
    • جانوروں پر رحم کی اپیل
    • ذبح کیلئے ٹانگ مت گھسیٹو!
    • جانور کو باندھ کر نشانہ بنانا
    • جانوروں کو جلا دینا
    • پرندوں اورجانور کو مارنا کیسا؟
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک کام ”مدنی دورہ“
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • کتّے کو پانی پلانے والا
    • جانوروں پر رحم کرنے کے فوائد
    • مکھی پر رَحم کرنا باعثِ مغفِرت ہو گیا
    • مکھی کو مارنا کیسا؟
    • مچھر ، ٹِڈی اور بلّی پر شفقت
    • سیدی قُطبِ مدینہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • اخلاق و عادات!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • مجلس”آئی ٹی“
    • قربانی کی سُنتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami