• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مکہ ٔ مکرمہ کی شان و عظمت arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    مکہ ٔ مکرمہ کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمراہی سے خود کو محروم کررہے ہو؟وہ بولا:میں نے سُنا ہے کہ وہ اکثر روتے رہتے ہیں،اِس لیے اُن کے ساتھ میرا سفر خوشگوار نہیں رہے گا۔ میں نے اُس کو سمجھایا کہ وہ بَہُت اچّھے بُزرگ ہیں،اُن کی صحبت تمہارے لیے بہت فائدہ بَخْش ہوگی،وہ مان گیا،جب سفر کے لیے اُونٹوں (Camels)پر سامان لادا جانے لگا تو حضرت سَیِّدُنا بُہَیْم عِجلی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ ایک دیوار کے قریب بیٹھ کر رونے میں مشغول ہوگئے،حتّٰی کہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی داڑھی مبارَک اور سینہ اشکوں سے تَر ہوگیا اور آنسو زمین پر ٹَپ ٹَپ گرنے لگے۔ میرے پڑوسی نے گھبرا کر مجھ سے کہا:ابھی تو سَفر کی شُروعات ہے اور اِن کا یہ حال ہے،خدا جانے آگے کیا عالَم ہوگا! میں نے اِنفِرادی کوشِش کرتے ہوئے کہا : گھبرائیے نہیں سفر کا مُعامَلہ ہے، ہوسکتا ہے بال بچّوں کی جُدائی میں رو رہے ہوں اور آگے چل کر قرار آجائے۔حضرت سیِّدُنابُہَیْم عِجلی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے یہ بات سُن لی اور فرمایا: وَاللہ(اللہ پاک کی قسم)! ایسی بات نہیں،اِس سَفر کے سبب مجھے’’سَفرِ آخِرت‘‘یاد آگیا۔یہ فرماتے ہی چیخیں مار مار کر رونے لگے۔پڑوسی نے پھر پریشانی کے عالَم میں مجھ سے کہا:میں اِن کے ہمراہ کیسے رہ سکوں گا!ہاں اِن کا سفر حضرت سَیِّدُنا داؤد طائی اور سَیِّدُنا سلام اَبُو اْلاَحْوَص رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہما کے ساتھ ہونا چاہیے کیونکہ یہ ہر دو حضرات بھی بَہُت روتے ہیں،اُن کے ساتھ اِن کی ترکیب خوب رہے گی اور مِل کر خوب رویا کریں گے۔ میں نے پھر پڑوسی کی ہمّت بندھائی،آخرِ کار وہ اِن کے ساتھ سَفرِ مدینہ پر روانہ ہوگیا۔حضرت سَیِّدُنا مُخَوَّل رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں: جب حج سے اُن کی واپَسی ہوئی تو میں اپنے پڑوسی حاجی کے پاس گیا، اُس نے بتایا:اللہ کریم آپ کو جزائے خیر دے، میں نے اِن جیسا آدَمی کہیں نہیں دیکھا، حالانکہ میں مالدار تھا پھر بھی غریب ہونے کے باوُجُود وہ مجھ پر خوب خَرْچ کرتے تھے،بوڑھے ہونے کے باوُجُود(نَفْل) روزے رکھتے اور میری بے حد خدمت کیا کرتے تھے۔ میں نے کہا:آپ تو اِن کے رونے کے سبب پریشان ہوتے تھے اب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بکثرت رونے والا حاجی
    • اچّھی صحبت اور دوستی اِختیار کرنے کی ترغیب
    • مکے مدینے کی خُصوصِیَّت
    • مکے کی گرمی پر صَبْر کی فضیلت
    • مکے مدینے میں مرنے کی فضیلت
    • بہترین زمین
    • حُرمت والا شہر
    • مجھے حَرَم شریف میں لے چلو
    • بَرکاتِ آبِ زَم زَم
    • زم زم سے علاج ہو گیا
    • مَکَّۂ مُکَرَّمہ کی چندخُصوصیات
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ گھر درس ‘‘
    • گناہ کو گناہ سمجھنے کا شعور مل گیا
    • مسجدِ جِعِرَّانہ
    • 100سے زائد بار دیدارِ مُصْطَفٰے
    • مسجِد تَنعِیم
    • مسجدِ تنعیم کی تعمیرات
    • ولادت گاہِ سرورِ عالم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • غارِ حِرا
    • خد یجۃُ الکُبریٰ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَاکامکان
    • جَبَلِ ابو قُبَیس
    • مجلسِ حج و عمرہ
    • بَیان کا خلاصہ
    • سفرکرنے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami