• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مکہ ٔ مکرمہ کی شان و عظمت arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    مکہ ٔ مکرمہ کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

          میٹھی میٹھی ا سلامی بہنو! مکے مدینے کی زیارت اور وہاں کے نُور بار مقاماتِ مقدسہ کی زیارت کی کڑھن بڑھانے اور اچھوں کی صحبت پانے کےلئے عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہوکر ذیلی  حلقے کے8 مدنی کاموں میں اپنا حصہ ملائیے،ذیلی حلقےکے8 مدنی کاموں میں سےایک مدنی کام” گھر درس“بھی ہے۔گھر میں مَدَنی ماحول بنانے کے لئے روزانہ کم از کم ایک باردرسِ فیضانِ سُنت دینے یا سُننے کی ترکیب فرمایئے (جس میں نا محرم نہ ہوں)۔امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے تخریج شدہ رسائل سے بھی حسبِ موقع درس دیا جاسکتا ہے۔ (دورانیہ7 مِنَٹ ہے)۔

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّگھر درس  کی بَرَکت سے علمِ دِین حاصل کرنے  کا ثَواب  ملتا ہے اسی طرح گھر درس بھی ظاہری وباطنی اخلاق سنوارنے اوراچھی تربیت کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔لہذا آپ تمام اسلامی بہنیں گھر درس شروع کرنے کی نیت فرمالیجئےاور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے ہر دم وابستہ ہوجایئے، آئیے!بطورِ تَرْغِیْب ایک مَدَنی بہار سُنئے اور جُھومئے چُنانچہ

    گناہ کو گناہ سمجھنے کا شعور مل گیا

    بابُ المدینہ (کراچی )کی ایک اسلامی بہن  نمازیں قضا کر ڈالنے اور بے پردگی جیسے گناہوں میں گرفتار تھیں ۔افسوس! انہیں گناہ کو گناہ سمجھنے کا بھی احساس نہ تھا ۔ انہیں دنیاوی آسائشیں میسر ہونے کے باوجود قلبی سکون نصیب نہ تھا ۔وہ عجیب بے چینی اور گھٹن کا شکار رہتی تھیں ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ  انہیں سُکونِ قلب  اس طرح ملا کہ چند اسلامی بہنوں کی دعوت پر انہیں دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی سعادت ملی ۔وہاں بیان سُنا ، اپنے ربِّ قدیر عَزَّوَجَلَّ کا ذکر کیا اور دعامانگی اور رو رو کر اپنے گناہوں سے توبہ کی تو انہیں ایسا محسوس ہوا گویا ان کے دل سے کوئی بوجھ اُتر گیاہے اوراسے قرار نصیب ہو گیا ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ  اسی اجتماع میں شرکت کی برکت سے وہ  نہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بکثرت رونے والا حاجی
    • اچّھی صحبت اور دوستی اِختیار کرنے کی ترغیب
    • مکے مدینے کی خُصوصِیَّت
    • مکے کی گرمی پر صَبْر کی فضیلت
    • مکے مدینے میں مرنے کی فضیلت
    • بہترین زمین
    • حُرمت والا شہر
    • مجھے حَرَم شریف میں لے چلو
    • بَرکاتِ آبِ زَم زَم
    • زم زم سے علاج ہو گیا
    • مَکَّۂ مُکَرَّمہ کی چندخُصوصیات
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ گھر درس ‘‘
    • گناہ کو گناہ سمجھنے کا شعور مل گیا
    • مسجدِ جِعِرَّانہ
    • 100سے زائد بار دیدارِ مُصْطَفٰے
    • مسجِد تَنعِیم
    • مسجدِ تنعیم کی تعمیرات
    • ولادت گاہِ سرورِ عالم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • غارِ حِرا
    • خد یجۃُ الکُبریٰ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَاکامکان
    • جَبَلِ ابو قُبَیس
    • مجلسِ حج و عمرہ
    • بَیان کا خلاصہ
    • سفرکرنے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami