Book Name:Ala Hazrat Ka Kirdar

اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمدالیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات عنایت فرمائیں گے، اِنْ شَآء اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ۔ ’’تمام عاشقانِ رسول اپنے ڈویژن وعلاقے اور شخصیات کے گھروں میں ہونے والے اجتماعی مدنی مذاکرے میں خود بھی اوّل تاآخر شرکت کی سعادت حاصل کریں اور دُوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی اِس کی دعوت دے کر،ترغیب دِلا کر ساتھ لانے کی کوشش فرمائیں‘‘۔

امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی طرف سے ہفتہ وارمدنی  رسالہ  پڑھنے کی ترغیب

اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَل! ہفتہ وارمدنی مذاکرے میں امیرِ اہلسنت  کسی مدنی  رِسالے کے مطالعے کی ترغیب بھی اِرشادفرماتے ہیں،نیزآپ مطالعہ کرنے والوں کو اپنی دُعاؤں سے نوازنے کے ساتھ ساتھ قِیمتی مدنی پھول بھی عطا فرماتے ہیں:آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں آپ کی طرف سےاس رِسالے"مقصدِحیات"کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی،تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکےامیرِ اہلسنّت کے دل کی دُعائیں لیں۔ ہدیہ: 20 روپے

’’   امیرِ اہلسنّتدا مت برکاتہم العالیہ   کا رسالہ"     تذکرہ امام احمد رضا رحمۃ اللہ تعالی علیہ     " اس رسالے میں کیا ہے؟ سنیئے!(٭)اعلیٰ حضرت   رحمۃ اللہ تعالی علیہ     کے بچپن  کا دلچسپ  واقعہ (٭) اعلیٰ حضرت  رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے قرآنِ پاک کتنے دنوں میں حفظ کیا ؟(٭)ٹرین کیسے رُکی رہی؟(٭) دوران ِمیلاد کا عجیب واقعہ(٭)سونے کا انداز کیسا ہونا چاہئے ؟ہدیہ: بڑا سائز 10  روپے اور چھوٹا سائز   05 روپے

  کتاب " اعلی حضرت رحمۃاللہ تعالی علیہ سے سوال جواب        "یہ کتاب  مکتبۃُ  المدینہ سے شائع ہوئی ہے،اس کتاب  میں کیا ہے؟ سنئے!(٭) اعلیٰ حضرت رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا اجمالی تعارف  اور دِینی خدمات (٭)شیخین کو گالی دینے والے کے متعلق حکم ِشرعی (٭)کیاانبیاء کی شان میں ادنی    ٰ گستاخی بھی کُفر ہے   (٭) ضروریاتِ دین کی تعریف اور ان کے احکام  ۔۔۔ ہدیہ:40 روپے۔۔۔

رسالہ   " جنت میں مردوں کو حُوریں ملیں گی تو عورتوں کو کیا ملے گا " ،اس رسالے   میں کیا ہے؟ سنیئے!(٭) جنت میں عورت کا نکاح کس سے ہو گا  (٭) فقیر اورمِسْکین میں کیا فرق ہے