• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت کا اعلیٰ کردار arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت کا اعلیٰ کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!

    بابُ المدینہ(کراچی) کے ایک اسلامی بھائی کی پچھلی زِندگی گُناہوں میں گزر رہی تھی،پتنگ بازی کے بھی شوقین تھے،ویڈیو گیمز اور گولیاں کھیلنا وغیرہ اُن کے مَشاغِل میں شامل تھا۔ ہر ایک کے مُعامَلے میں ٹانگ اَڑانا،لوگوں سے لَڑائی مول لینا،بات بات پرماردھاڑ پر اُتر آنا جیسی بُرائیوں میں گِرِفْتار تھے۔ خُوش قسمتی سے ایک اسلامی بھائی کی اِنْفِرادی کوشِش پر یہ رَمَضانُ المُبَارَک کے آخری عَشَرے میں اپنے عَلاقے کی مسجد میں مُعْتَکِف ہو گئے۔جہاں اُنہیں بہت اچّھے اچّھے خواب نظر آئے اور خُوب سُکون مِلا ۔اِس کے  بعد اُنہوں نے مزید 2 سال اِعْتِـکا ف کی سَعَادَت حاصِل کی۔ایک بار اُن کی مسجِد کے مُؤَذِّن صاحِب اِنْفِرادی کوشِش کرکے اُنہیں عاشقانِ رسول کی مدنی تَحریک دعوتِ اسلامی کے عالَمی مَدَنی مرکز فَیْضانِ مدینہ(باب المدینہ کراچی)میں ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اِجْتِماع میں لے آئے۔ ایک مُبَلِّغِ دعوتِ اسلامی سُنّتوں بھرا بَیان  کر رہے تھے  جو سفید لِباس اور کتھئی چادر میں مَلبوس، چہرے پر ایک مُشت داڑھی اور سَر پر سبز سبز عِمامہ شریف کا تاج سجائے ہوئے تھے۔ایسا بارونق چہرہ اُنہوں نے زِندگی میں پہلی بار دیکھا تھا۔مُبَلِّغ کے چہرے کی کَشِشْ اورنُورانیّت نے اُن کا دل موہ لیا اور وہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوگئے۔اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ اُنہوں نے ایک مُٹّھی داڑھی بھی سجا لی ۔

    اے بیمارِ عِصیاں تُو آجا یہاں پر     گُناہوں کی دیگا دَوا مَدَنی ماحول

    گنہگارو آؤ، سِیَہ کارو آؤ     گُناہوں کو دیگا چُھڑا مَدَنی ماحول

    پِلا کر مَئے عشق دیگا بَنا یہ    تمہیں عاشِقِ مُصْطَفٰے مَدَنی ماحول

    (وسائل بخشش مرمم،ص۶۴۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • اعلٰی حضرت اور بھائی چارہ !
    • تکبُّر سے اعلٰی حضرت کی ناگواری
    • ترجمۂ قرآن کنزُالایمان کی خُصُوصیات
    • اعلی حضرت اور ایثارِمسلمین
    • میری خوشی اسی میں ہے:
    • چھتری حاجتمند کو عطا فرمادی:
    • اِیثار کا ثواب مفت لُوٹنےکے نُسخے:
    • فتویٰ نویسی کا آغاز مع”فتاویٰ رضویہ “ كا تعارف
    • فتاویٰ رَضَوِیہ کی خصُوصِیات
    • کتاب ”حدائقِ بخشش “ کا تعارف
    • اعلیٰ حضرت اور حُقوقُ الْعِباد !
    • بچے سے معافی مانگی
    • حقیقی مفلس کون؟
    • اعلی حضرت اور شفقت و خیر خواہی
    • دُعا کے لئے فہرست بنائی:
    • سب کے لئے دُعا کرتا ہو ں :
    • جنازہ میں کثرت سے دُعا مانگتے :
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’یومِ تعطیل اعتکاف ‘‘
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • امیرِاَہلسُنّت کی مَحَبَّتِ اعلیٰ حضرت
    • اعلی حضرت اور خود داری!
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
    • اعلی حضرت اور نمازِ باجماعت کی پابندی
    • اعلی حضرت اور دعوتِ اسلامی
    • مطالعہ کرنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami