Book Name:Ala Hazrat Ka Kirdar

؟(٭)خونی  رشتہ داروں کو زکٰوۃ و فطرہ دینا کیسا؟(٭)حضورصلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم کعبے کے  بھی کعبہ ہیں(٭)40 سال تک عشاء کے وُضو سے نماز ِفجر ۔۔۔ ہدیہ:15 روپے

اِن کتب و رسائل کاخود بھی مطالعہ کیجئےاور اپنے  دوست و احباب میںتقسیم کیجئے۔یہ کتب و رسائل دعوت ِاسلامی کی ویب سائٹwww.dawateislami.netسے ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ آؤٹ بھی کیے جا سکتے ہیں۔

آج کے ہفتہ وار اجتماع کے مَدَنی حلقوں میں"بُخل"کے موضوع پرمفیدترین مَعْلُومات دی جائیں گی اور"تعزیت کرتے وقت کی دُعا"یاد کروائی جائے گی"۔

اختتام پر مدنی انعاما ت کے رِسالے سے اجتماعی  فکرِ مدینہ کروائی جائے۔

عشاء کی جماعت کا اعلان: تمام شرکائے اجتماع عشاء کی نماز، باجماعت ادا کرنے کی سعادت حاصل کریں۔