• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت کا اعلیٰ کردار arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت کا اعلیٰ کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اعلی حضرت اور دعوتِ اسلامی

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دعوتِ اسلامی،علمِ دین کو پھیلانے اور دِین کی خدمت کرنے میں اعلیٰ حضرت ،امامِ اہلسنت مجدّدِ دین و مِلّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کے بیان کردہ 10روشن اُصولوں پر عمل کررہی ہے۔ آئیے!وہ 10اُصول  اور ان کی روشنی میں دعوتِ اسلامی کی مختصراًدِینی خدمات ملاحظہ کیجئے،چنانچہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:

    (1)عظیمُ الشَّان مدارس کھولے جائیں جن میں تعلیم کا باقاعدہ  سلسلہ ہو۔

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّاس مقصد کے تحت دعوتِ اسلامی نے ملک و بیرونِ ملک کثیر جامعات المدینہ (للبنین وللبنات)،مدارس المدینہ(للبنین وللبنات)اوردارالمدینہ(للبنین وللبنات)قائم کئے ہیں۔

    (2)طلبہ کو وظائف ملیں کہ کسی بھی طرح اُن میں شوقِ علمِ دِین پیدا ہو۔

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی رہائشی طلبہ کو اعلیٰ تعلیمی نظام کے ساتھ ساتھ اُنہیں کھانے پینے کی ضروریات اور رہائش کی سہولیات فراہم کرتی ہے،جبکہتَخَصُّصْ فِی اللُّغَۃِ الْعَرَبِیَّہ(عربی لینگویج کورس)اور تَخَصُّصْ فِی الْاِنْجْلِیْزِیہ(انگلش لینگویج کورس)کرنے والے تمام طلبہ کی خدمت میں ان سہولیات کے علاوہ3600 روپے بطور ِوظیفہ پیش کرتی ہے۔

    (3)عمدہ کارکردگی پر مدرّسوں(مُدَرِّسین)کو بھاری  تنخواہیں دی جائیں تاکہ جان توڑ کر کوشش کریں اور(9)جوہم میں (دینی)کام کے قابل موجود ہوں مگر اپنی معاش میں مشغول ہیں،وظائف مقرّر کرکے اُنہیں معاشی فکروں سے آزاد کیا جائے اور جس (دینی)کام میں اُنہیں مہارت ہو وہ کام کروایا جائے۔

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ مُدَرِّسین کی تنخواہوں کے بارے میں  اعلیٰ حضرت کے بیان کئے گئے اس اُصول پر عمل کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی مُدرِّسین کو بہت معقول تنخواہیں،سالانہ اضافے اور بونس دینے کا اہتمام کرتی ہے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • اعلٰی حضرت اور بھائی چارہ !
    • تکبُّر سے اعلٰی حضرت کی ناگواری
    • ترجمۂ قرآن کنزُالایمان کی خُصُوصیات
    • اعلی حضرت اور ایثارِمسلمین
    • میری خوشی اسی میں ہے:
    • چھتری حاجتمند کو عطا فرمادی:
    • اِیثار کا ثواب مفت لُوٹنےکے نُسخے:
    • فتویٰ نویسی کا آغاز مع”فتاویٰ رضویہ “ كا تعارف
    • فتاویٰ رَضَوِیہ کی خصُوصِیات
    • کتاب ”حدائقِ بخشش “ کا تعارف
    • اعلیٰ حضرت اور حُقوقُ الْعِباد !
    • بچے سے معافی مانگی
    • حقیقی مفلس کون؟
    • اعلی حضرت اور شفقت و خیر خواہی
    • دُعا کے لئے فہرست بنائی:
    • سب کے لئے دُعا کرتا ہو ں :
    • جنازہ میں کثرت سے دُعا مانگتے :
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’یومِ تعطیل اعتکاف ‘‘
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • امیرِاَہلسُنّت کی مَحَبَّتِ اعلیٰ حضرت
    • اعلی حضرت اور خود داری!
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
    • اعلی حضرت اور نمازِ باجماعت کی پابندی
    • اعلی حضرت اور دعوتِ اسلامی
    • مطالعہ کرنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami