• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت کا اعلیٰ کردار arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت کا اعلیٰ کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    واقعہ   سنئے۔چنانچہ

    تکبُّر سے اعلٰی حضرت کی ناگواری

    خلیفۂ اعلیٰ حضرت مولانا سیِّد ایُّوب علی رضوی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کا بیان ہے کہ ایک صاحِب اعلیٰ حضرت ، اِمامِ اَہلسنّت، مُجَدِّدِ دِین ومِلَّت،حضرتِ علَّامہ مولانا شاہ امام احمد رَضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی  عَلَیْہ کی خدمت میں حاضر ہوا کرتے اور اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بھی کبھی کبھی اُن کے یہاں تشریف لے جایا کرتے تھے۔ایک مرتبہ حضور(اعلیٰ حضرت)ان کے یہاں تشریف فرما تھے کہ ان کے محلے کا ایک بیچارہ غریب مسلمان ٹُوٹی ہوئی پُرانی چارپائی پر جو صحن (Courtyard)کے کَنارے پڑی تھی، جھجکتے ہوئے بیٹھا ہی تھا کہ صاحِبِ خانہ نے نہایت کڑوے تَیوروں سے اُ س کی طرف دیکھنا شُروع کیا یہاں تک کہ وہ ندامت سےسر جُھکائے اُٹھ کرچلاگیا۔اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کو صاحِبِ خانہ کے ا ِس مغرورانہ انداز سے سخت تکلیف پہنچی مگر کچھ فرمایا نہیں۔کچھ دنوں بعد وہ آپ کے یہاں آئے۔اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنی چارپائی پرجگہ دی،وہ بیٹھے ہی تھے کہ اتنے میں کریم بخش نامی حجّام (Barber)حُضور(اعلیٰ حضرت)کا خط بنانے کیلئے آئے،وہ اِس فکر میں تھے کہ کہاں بیٹھوں؟اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا:بھائی کریم بخش!کیوں کھڑے ہو؟مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور اُن صاحب کے برابر میں بیٹھنے کا اشارہ فرمایا،وہ بیٹھ گئے،پھر ان صاحِب کے غصے کی یہ کیفیت تھی کہ جیسے سانپ  پُھنکاریں مارتا ہے،وہ فوراً اُٹھ کر چلے گئے،پھر کبھی نہ آئے۔ ([1])

    تُو نے باطل کو مِٹا کر دِین کو بخشی جِلا

    سُنَّتوں کو پھر جِلایا اے امام احمد رضا


     

     



    [1]…  حیاتِ اعلیٰ حضرت،۱۰۵ ملخصاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • اعلٰی حضرت اور بھائی چارہ !
    • تکبُّر سے اعلٰی حضرت کی ناگواری
    • ترجمۂ قرآن کنزُالایمان کی خُصُوصیات
    • اعلی حضرت اور ایثارِمسلمین
    • میری خوشی اسی میں ہے:
    • چھتری حاجتمند کو عطا فرمادی:
    • اِیثار کا ثواب مفت لُوٹنےکے نُسخے:
    • فتویٰ نویسی کا آغاز مع”فتاویٰ رضویہ “ كا تعارف
    • فتاویٰ رَضَوِیہ کی خصُوصِیات
    • کتاب ”حدائقِ بخشش “ کا تعارف
    • اعلیٰ حضرت اور حُقوقُ الْعِباد !
    • بچے سے معافی مانگی
    • حقیقی مفلس کون؟
    • اعلی حضرت اور شفقت و خیر خواہی
    • دُعا کے لئے فہرست بنائی:
    • سب کے لئے دُعا کرتا ہو ں :
    • جنازہ میں کثرت سے دُعا مانگتے :
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’یومِ تعطیل اعتکاف ‘‘
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • امیرِاَہلسُنّت کی مَحَبَّتِ اعلیٰ حضرت
    • اعلی حضرت اور خود داری!
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
    • اعلی حضرت اور نمازِ باجماعت کی پابندی
    • اعلی حضرت اور دعوتِ اسلامی
    • مطالعہ کرنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami