• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسواک کرنا سنت ہے arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    مسواک کرنا سنت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مِسواک کا معنی ملنا،مِسواک دانتوں کے ملنے کا آلہ۔شریعت میں مِسواک وہ لکڑی ہے جس سے دانت صاف کئے جاتے ہیں۔سُنّت یہ ہے کہ یہ کسی پھول یا پھلدار د رخت کی نہ ہو،کڑوے درخت کی ہو،موٹائی چھُنگلی(یعنی سب سے چھوٹی اُنگلی) کے برابر ہو،لمبائی بالشت سے زیادہ نہ ہو،دانتوں کی چوڑائی میں کی جائے نہ کہ لمبائی میں،بے دانت والا انسان اور عورتیں اُنگلی پھیر لیا کریں۔عورتوں کے لئے مستحب یہ ہے کہ بجائے مِسواک،سکڑا،مِسّی استعمال کریں،اُنگلی سے دانت صاف کریں،کیونکہ ان کے مسوڑے کمزور ہوتے ہیں۔مِسواک اتنے مقام پر سُنّت ہے :وُضومیں،قرآن شریف پڑھتے وقت،دانت پیلے ہونے پر،بھوک،یا دیر تک خاموشی،یا بے خوابی کی وجہ سے منہ سے بُو آنے پر۔

     (مراۃ المناجیح ۱/۲۷۴،۲۷۸)

    مِسواک بہت اہم سُنّت ہے اور اس پر عمل کرنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔چنانچہ

    حضرتِ سیدنا ابنِ عباس  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا:بِلاشبہ مجھے مِسواک کا اس قدر حکم دیا گیا کہ مجھے اندیشہ ہوا، کہیں مِسواک کے بارے میں میری طرف وحی نہ آجائے ۔

                       (مسند احمد، مسند  عبد اللہ   بن العبا س،ج ۱، ص ۶۵۸ ،الحدیث ۲۷۹۹)

    حضرت سیدنا ابنِ عباس  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا  سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کسی نے حضور نبیِ کریم  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  سے عرض کی:  یارسول  اللہ    صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ! جبرئیل ِامین عَلَیْہِ السَّلَام  نے آپ کی خدمت میں حاضر ہونے میں اس دفعہ بڑی تاخیر کر دی؟ حضورنبیِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: کہ وہ تاخیر کیوں نہ کریں، جبکہ میرے ارد گرد تم لوگ مِسواک نہیں کرتے، اپنے ناخن نہیں کاٹتے، اپنی مُونچھیں نہیں تراشتےاور اپنی اُنگلیوں کی جڑوں کو صاف نہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بہترین راستہ
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے محبت کی علامت
    • ایک اشرفی کے عوض مِسواک خریدی
    • بوقتِ وصال بھی سُنّت پرعمل
    • مِسواک کے فضائل پر احادیثِ مبارکہ
    • فرشتے منہ پر منہ رکھ لیتے ہیں
    • کتاب ”گُلدستۂ دُرُود و سلام“ کا تعارُف
    • مجلسِ تراجم !
    • روزہ کی حالت میں ہر وقت مِسواک کی اجازت
    • مِسواک کے بارے میں صحابہ کرام بزرگانِ دین کے فرامین
    • مِسواک کی 10 خوبیاں
    • مِسواک دین کی سُنّتوں میں سےہے
    • مِسواک اہم ترین چیز ہے
    • عورتوں کیلئے مسواک کرنا کیا ہے؟
    • ہفتہ وارمدنی مذاکرہ
    • مِسواک کا قَدْرْدان:
    • مِسواک کے طبّی فوائد
    • مِسواک ہر بیماری کی شفاء ہے
    • مِسواک فصاحت بڑھاتی ہے
    • 3 چیزیں حافظہ بڑھاتی ہیں
    • مُنہ کے چھالوں کا علاج
    • مِسواک کے اُخْروی فوائد
    • مِسواک کے دُنیوی فوائد
    • مِسواک کےسائنسی فوائد
    • کیا آپ کو مِسواک کرنا آتی ہے
    • میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آئیے ! شیخِ طریقت ،امیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رِسالے ’’ 163 مَدَنی پُھول ‘‘سے مِسواک کے مَدَنی پُھول سُنّتے ہیں ۔
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے: صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami