• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسواک کرنا سنت ہے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    مسواک کرنا سنت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ

    تَرْجَمَۂ کنز الایمان :بے شک تمہیں  رسولُ  اللہ   کی پیروی بہتر ہے ۔

    صدر الافاضل مفتی نعیم الدّین مرادآبادی رَحمَۃُ اللّٰہ ِ تعالٰی عَلَیْہ  فرماتےہیں کہ ان کا اچھی طرح اِتّباع کرو اور دینِ الہٰی کی مدد کرو اور رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا ساتھ نہ چھوڑو اور مصائب پر صبر کرو اور رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سُنّتوں پر چلو یہ بہتر ہے ۔

    مُفسِّرِشَہیر،حکیم ُالا ُمَّت مفتی احمدیارخان  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  اِس آیتِ مُبارَکہ کے تحت تفسیرِنورُ العرفان، صفحہ671پر  فرماتے ہیں:معلوم ہوا کہ حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زندگی شریف سارے انسانوں کے لیے نمونہ ہے، جس میں زندگی کا کوئی شعبہ باقی نہیں رہتا اور یہ بھی مطلب ہوسکتا ہے کہ  ربّ عَزَّ  وَجَلَّ  نے حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زندگی شریف کو اپنی قدرت کا نمونہ بنایا۔ کاریگر نمونہ پر اپنا سارا زور ِ صنعت صرف کردیتا ہے۔ معلوم ہوا کہ کامیاب زندگی وہی ہے، جو ان کے نقشِ قدم پر ہو ،اگر ہمارا جینا مرنا سونا جاگنا حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے نقشِ قدم پر ہوجائے تو یہ سارے کام عبادت بن جائیں۔ نمونے میں پانچ چیزیں ہوتی ہیں:(۱)اسے ہر طرح مکمل بنایا جاتا ہے(۲)اس کو بیرونی غبار سے پاک رکھا جاتا ہے(۳)اس کو چھپایا نہیں جاتا(۴)اس کی تعریف کرنے والے سے صانع(یعنی بنانے والا) خوش ہوتا ہے (۵)اس میں عیب نکالنے پر ناراض ہوتا ہے ۔

    نبی ِاکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم میں یہ 5 باتیں موجود ہیں۔ علماء فرماتے ہیں کہ جس مومن میں یہ وصف جمع ہوجائیں،حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اِتّباع،  اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ   سے اُمید اور  ربّ عَزَّ  وَجَلَّ  کا ذکر کثیر وہ دنیا و آخرت میں عیش میں رہے ،کیونکہ اسے مصیبت میں صبر اورر احت میں شکر نصیب ہوتا ہے۔

    بہترین راستہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بہترین راستہ
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے محبت کی علامت
    • ایک اشرفی کے عوض مِسواک خریدی
    • بوقتِ وصال بھی سُنّت پرعمل
    • مِسواک کے فضائل پر احادیثِ مبارکہ
    • فرشتے منہ پر منہ رکھ لیتے ہیں
    • کتاب ”گُلدستۂ دُرُود و سلام“ کا تعارُف
    • مجلسِ تراجم !
    • روزہ کی حالت میں ہر وقت مِسواک کی اجازت
    • مِسواک کے بارے میں صحابہ کرام بزرگانِ دین کے فرامین
    • مِسواک کی 10 خوبیاں
    • مِسواک دین کی سُنّتوں میں سےہے
    • مِسواک اہم ترین چیز ہے
    • عورتوں کیلئے مسواک کرنا کیا ہے؟
    • ہفتہ وارمدنی مذاکرہ
    • مِسواک کا قَدْرْدان:
    • مِسواک کے طبّی فوائد
    • مِسواک ہر بیماری کی شفاء ہے
    • مِسواک فصاحت بڑھاتی ہے
    • 3 چیزیں حافظہ بڑھاتی ہیں
    • مُنہ کے چھالوں کا علاج
    • مِسواک کے اُخْروی فوائد
    • مِسواک کے دُنیوی فوائد
    • مِسواک کےسائنسی فوائد
    • کیا آپ کو مِسواک کرنا آتی ہے
    • میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آئیے ! شیخِ طریقت ،امیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رِسالے ’’ 163 مَدَنی پُھول ‘‘سے مِسواک کے مَدَنی پُھول سُنّتے ہیں ۔
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے: صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami