• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بندوں کے حقوق arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    بندوں کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (حُقُوق)ہیں۔ (احیاء العلوم،۲/۶۹۹)

         معلوم ہوابندوں کے حقوق کے لازِم ہونے کا بُنیادی سبب تمام اِنْسانوں کا مل جُل کر ایک ساتھ رہناہے۔آج کے بیان میں ہم   اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ بندوں کے حقوقکی اَہمیّت کے مُتَعَلِّق مدنی پُھول سُننے کی سعادت حاصل کریں گے۔آئیے! اَوّلاً بندوں کے حُقوقکی اَہمیّت سے مُتَعَلِّق ایک عبرت آموز حکایت سُنتے ہیں،چُنانچہ

    گیہوں کا ایک دانہ:

            شیخِ طریقت،اَمِیرِ اَہلسُنَّت،بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت ِ علّامہ مَولانا ابُو بلا ل محمد الیاس عطّارقادِری  رَضَوِی ضِیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   اپنے رسالے”ظُلم کااَنْجام“صفحہ نمبر 13پریہ رِوایت نَقْل  کرتے ہیں: ایکشَخْص  کوبعدِوفات کسی نے خواب میں دیکھ کر پُوچھا: مَا فَعَلَ اللّٰہُ بِک؟ یعنیاللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے آپ کے ساتھ کیا مُعامَلہ فرمایا؟ کہا: اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے مجھے بخش دیا، لیکن حساب وکتاب ہوا ،یہاں تک کہ اس دن کے بارے میں بھی مجھ سے پُوچھ گچھ ہوئی، جس روز میں روزے سے تھا اور اپنے ایک دوست کی دُکان پر بیٹھا ہوا تھا، جب اِفطار کا وَقْت ہوا تو میں نے گیہوں کی ایک بوری میں سے گیہوں کا ایک دانہ اُٹھا لیا اور اس کو توڑ کر کھانا ہی چاہتا تھا کہ ایک دَم مجھے اِحساس ہوا کہ یہ دانہ میرا نہیں ،چُنانچِہ میں نے اُسے جہاں سے اُٹھایا تھا،فوراً اسی جگہ ڈال دیااور(مجھ  سے )اس کا بھی حساب لیا گیا،یہاں تک کہ اس  پَرائے گیہوں کے توڑے جانے کے نُقصان کے بقدر میر ی نیکیاں مجھ سے لی گئیں۔ (مِرْقَاۃُ الْمَفَاتِیْح ج۸ ص۸۱۱ ،تحت الحدیث ۵۰۸۳)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!غور کیجئےکہ جب پَرائے گیہوں کے ایک معمولی سے دانے کو بلااِجازت توڑنے کا  اس قدر نُقصان ہے کہ  مرنے کے بعد  اس  شخص کو نیکیاں دینی پڑ گئیں،تو ایک مُسلمان  کے بُنیادی حُقُوق کو پامال کرڈالنا اور ان کی کچھ پروا  نہ کرنا کس قدر نُقْصان اور خَسارے کا سبب بن سکتا ہے،افسوس!صد افسوس! کہ ہمارے مُعاشرے میں ایک دوسرے کے حقوق کو بُری طرح پامال کِیا جاتاہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • وَاللہ !وہ سنتے ہیں
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گیہوں کا ایک دانہ:
    • تین پیسوں کے عوض 700 باجماعت نمازیں
    • ہمہ وَقْت جاری گناہوں کا میٹر!
    • مظلوم اور دُکھیارے فائدے میں!
    • بندوں کے حقوق کی اہمیت:
    • حُقُوق دبانے والوں کے لیے جہنَّم ہے!
    • حقوق پامال کرنا ظلم بھی ہے
    • بندوں کے حقوق اور فرامینِ مُصطَفٰے
    • اللہ والوں کا خوفِ خدا
    • نیکیوں کے نام پرگُناہ مت کمائیں!
    • صدائے مدینہ کیسے لگائیں؟
    • 12‘‘ مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’صدائے مدینہ
    • بے نمازی ،نمازی بن گیا
    • امیرِ اہلسنّت کا اندازِ تربیت:
    • رشتہ داروں کے ساتھ صلۂ رحمی
    • مَجْلسِ علاج کا تَعارُف:
    • ملازمین سے شفقت
    • شاگردوں سے شفقت
    • کمزوروں اور غریبوں سے شفقت
    • چھوٹے بہن بھائیوں سے شفقت
    • حُقُوقُ العبادکی ادائیگی کے فوائد:
    • بندوں کے حقوق ترک کرنے کے نقصانات:
    • بندوں کے حقوق اَدا کرنے کے طریقے!
    • حقوق کا علم حاصل کیجئے!
    • ہمیشہ مثبت سوچئے!
    • احساسِ ذمہ داری پیدا کیجئے!
    • نیکیوں پر حریص بن جائیے!
    • خوفِ خدا کا جام پیجئے!
    • خوفِ خدا پیدا کرنے کا طریقہ
    • بیان کا خلاصہ
    • ناخن کاٹنے کے آداب:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami