• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بندوں کے حقوق arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    بندوں کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اوراس کی اَدائیگی میں کوتاہی سے کام لیا تو دُنیا وآخرت دونوں ہی برباد ہوسکتی ہیں۔ لہٰذا کسی بھی ذی شعور شَخْص  سے اس کی اَہمیَّت ڈَھکی چُھپی  نہیں ۔ بندوں کے حقوق کاخیال رکھنے،بندوں کے حقوق اَدا کرنے کی عادت کس طرح بنائی جائے؟ آئیے! اس کے چند طریقے  بھی سُنتے ہیں۔

    حقوق کا علم حاصل کیجئے!

    (1)…سب سے پہلے بندوں کے حقوق کا علم حاصل کرنا ہوگا، کسی بھی چیز کی صحیح معلومات کے بغیر اس پر عمل پیرا ہونا تقریباً ناممکن  ہوتاہے، افسوس! ہمارے مُعاشرے کی اکثریت چونکہ بندوں کے حقوق سے ہی ناواقف ہے، تو ان کی اَدائیگی سے بھی کوسوں دُور ہے۔ بندوں کے حقوق کے مُتَعَلِّق تفصیلی معلومات کے لیےمکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ کتب’’اِحْیاءُالعُلُوم جلد 2صفحہ 626تا 789‘‘ ’’والدین، زَوجین اور اَساتذہ کے حقوق‘‘،امیراہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کا رسالہ’’ظُلم کا اَنْجام ‘‘اورمکتبۃ المدینہ کا رِسالہ، تذکرہ امیرِ اہلسنّت(قسط6)"حقوق العباد کی احتیاطیں"کا مُطالَعہ بہت مُفید رہے گا۔

    ہمیشہ مثبت سوچئے!

    (2)کسی کے بارے میں مَنْفی سوچ کو دِل و دِماغ میں جگہ دینے اور اس کے ناپسندیدہ اَوصاف یاد ر کرنے کے بجائے مثبت سوچ قائم کیجئےاور اس کے اچھے اوصاف کو یادرکھئے۔

    منقول ہے کہ ایک شَخْص اپنی بیوی کی شکایت کرنے کے لئے حَضرتِ سَیِّدُنا عمرِ فارُوقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے پاس پہنچا، دروازے پر پہنچ کر اس نے اَمِیْرُالمؤمنین کی زوجہ کی بلند آواز سےگفتگو سُنی، وہ یہ کہتے ہوئے لوٹ گیا کہ اَمِیْرُ المؤمنین تو خوداس مسئلے کا شکار ہیں، بعد میں اَمِیْرُالمؤمنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے اسے بُلوا کر آنے (اور پھرلوٹ جانے)کی وجہ پوچھی، اس نے مکمل واقعہ عرض کیا توحضرت سَیِّدُنا فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے فرمایا:بیوی کے چند حُقُوق کے سبب میں اس سے دَرْگُزر کرتا ہوں،(1)


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • وَاللہ !وہ سنتے ہیں
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گیہوں کا ایک دانہ:
    • تین پیسوں کے عوض 700 باجماعت نمازیں
    • ہمہ وَقْت جاری گناہوں کا میٹر!
    • مظلوم اور دُکھیارے فائدے میں!
    • بندوں کے حقوق کی اہمیت:
    • حُقُوق دبانے والوں کے لیے جہنَّم ہے!
    • حقوق پامال کرنا ظلم بھی ہے
    • بندوں کے حقوق اور فرامینِ مُصطَفٰے
    • اللہ والوں کا خوفِ خدا
    • نیکیوں کے نام پرگُناہ مت کمائیں!
    • صدائے مدینہ کیسے لگائیں؟
    • 12‘‘ مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’صدائے مدینہ
    • بے نمازی ،نمازی بن گیا
    • امیرِ اہلسنّت کا اندازِ تربیت:
    • رشتہ داروں کے ساتھ صلۂ رحمی
    • مَجْلسِ علاج کا تَعارُف:
    • ملازمین سے شفقت
    • شاگردوں سے شفقت
    • کمزوروں اور غریبوں سے شفقت
    • چھوٹے بہن بھائیوں سے شفقت
    • حُقُوقُ العبادکی ادائیگی کے فوائد:
    • بندوں کے حقوق ترک کرنے کے نقصانات:
    • بندوں کے حقوق اَدا کرنے کے طریقے!
    • حقوق کا علم حاصل کیجئے!
    • ہمیشہ مثبت سوچئے!
    • احساسِ ذمہ داری پیدا کیجئے!
    • نیکیوں پر حریص بن جائیے!
    • خوفِ خدا کا جام پیجئے!
    • خوفِ خدا پیدا کرنے کا طریقہ
    • بیان کا خلاصہ
    • ناخن کاٹنے کے آداب:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami