• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بندوں کے حقوق arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    بندوں کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ،اَکْثَرِیَّت فرض نمازیں تک قضا کر دیتی ہے۔ اسی وجہ سے ہماری مساجد ویران  ہوکر رہ گئی ہیں، ایسے میں انہیں دوبارہ آباد کرنے کا عزم کرنا اور اسی عزم کی تکمیل کےلیے جدو جہد کرنا یقیناً سَعادَت سے کم نہیں  ہے۔ اس لیے کوشش کیجئے اورمدنی انعام 35پر عمل کرتے ہوئے صداۓ مدینہ  لگائیے اور مساجد کی آباد کاری میں دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے۔ آئیے!سُنتے ہیں کہ مدنی انعام نمبر35کیا ہے:

    شیخِ طریقت ،امیرِ اہلسُنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  اسلامی بھائیوں کے 72مدنی انعامات میں سے مدنی انعام نمبر 35میں اِرشاد فرماتے ہیں:"کیا آج آپ نے صدائے مدینہ لگائی؟(دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں نمازِ فجر کے لیے مسلمانوں کو جگانا صدائے مدینہ لگانا کہلاتا ہے)"

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    ہمارے اَسلاف بھی مسلمانوں کو نمازِفجر کیلئے جگایا کرتے تھے،مَنْقُول  ہےکہ اَمِیْرُالمؤمنین حَضْرتِ سیّدُنا عمر فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا یہ معمول تھاکہ آپ  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُلوگوں کو نماز کےلیے بیدار کرتے،جب نمازِ فجر کےلیے تَشْرِیْف  لاتے،راستے میں لوگوں کو نماز کے لیے جگاتےہوۓ آتے، نیز اذانِ فجرکے فوراً بعد اگر مسجد میں کوئی سویا ہوتا، تو اسے بھی جگاتے۔(طبقات کبریٰ، ذکر استخلاف عمر، ۳/۲۶۳) ہمیں بھی چاہیے کہ بالخصوص نمازِ فجر میں صداۓ مدینہ لگائیں اور دیگر نمازوں میں بھی اپنے گھر والوں ،رشتہ داروں  اور گلی بازاروں میں بیٹھے ہوئے مسلمانوں پر اِنْفرادی کوشش کرکے نمازکیلئے مسجد میں ساتھ لیتے جائیں، ہوسکتاہےکہ ہماری اِنْفرادی کوشش سے کوئی  پکا نمازی بن جائے اور ہمارے لئے ثوابِ جاریہ کا ذریعہ بن جائے ۔آئیے ترغیب کیلئے ایک مدنی بہارسُنتے ہیں ۔

    بے نمازی ،نمازی بن گیا

    سردارآباد (فیصل آباد،پنجاب پاکستان) کے ہجویری ٹاؤن،محلہ بلال گنج میں مقیم اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ دعوتِ اسلامی کے پاکیزہ مدنی ماحول سے وابستہ ہونے سے پہلے مَعَاذَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ 


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • وَاللہ !وہ سنتے ہیں
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گیہوں کا ایک دانہ:
    • تین پیسوں کے عوض 700 باجماعت نمازیں
    • ہمہ وَقْت جاری گناہوں کا میٹر!
    • مظلوم اور دُکھیارے فائدے میں!
    • بندوں کے حقوق کی اہمیت:
    • حُقُوق دبانے والوں کے لیے جہنَّم ہے!
    • حقوق پامال کرنا ظلم بھی ہے
    • بندوں کے حقوق اور فرامینِ مُصطَفٰے
    • اللہ والوں کا خوفِ خدا
    • نیکیوں کے نام پرگُناہ مت کمائیں!
    • صدائے مدینہ کیسے لگائیں؟
    • 12‘‘ مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’صدائے مدینہ
    • بے نمازی ،نمازی بن گیا
    • امیرِ اہلسنّت کا اندازِ تربیت:
    • رشتہ داروں کے ساتھ صلۂ رحمی
    • مَجْلسِ علاج کا تَعارُف:
    • ملازمین سے شفقت
    • شاگردوں سے شفقت
    • کمزوروں اور غریبوں سے شفقت
    • چھوٹے بہن بھائیوں سے شفقت
    • حُقُوقُ العبادکی ادائیگی کے فوائد:
    • بندوں کے حقوق ترک کرنے کے نقصانات:
    • بندوں کے حقوق اَدا کرنے کے طریقے!
    • حقوق کا علم حاصل کیجئے!
    • ہمیشہ مثبت سوچئے!
    • احساسِ ذمہ داری پیدا کیجئے!
    • نیکیوں پر حریص بن جائیے!
    • خوفِ خدا کا جام پیجئے!
    • خوفِ خدا پیدا کرنے کا طریقہ
    • بیان کا خلاصہ
    • ناخن کاٹنے کے آداب:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami