Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
May 21 ,2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 29
ISBN No: Not Available
26 مئی 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: بندوں کے حقوق کی اہمیت، حُقُوق دبانے والوں کے لیے جہنَّم ہے، حقوق پامال کرنا ظلم بھی ہے، بندوں کے حقوق ترک کرنے کے نقصانات، حقوق کا علم حاصل کیجئے، حُقُوقُ العبادکی ادائیگی کے فوائد اور بہت کچھ۔