• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بندوں کے حقوق arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    بندوں کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ  

     

    وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ  

     

    وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَـوَیْتُ سُنَّتَ الاعْتِکَاف   (ترجَمہ:میں نے سنّتِ اعتکاف کی نیّت کی)

    جب بھی مسجد میں داخِل ہوں، یاد آنے پر نفلی اِعْتکاف کی نِیَّت فرما لِیا کریں، جب تک مسجد میں رہیں گے، نفلی اِعْتکاف کا ثواب حاصِل ہوتا رہے گا اور ضِمناً  مسجد میں کھانا، پینا بھی جائز ہو جائے گا۔

    وَاللہ !وہ سنتے ہیں                       

    فرمانِ مُصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:بے شکاللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے ایک فرشتہ میری قبر پرمُقَرَّر فرمایا ہے، جسے تمام مخلوق کی آوازیں سُننے کی طاقت دی ہے ، پس قیامت تک جوکوئی مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے، تو وہ مجھے اِس کا اور اس کے باپ کا نام پیش کرتا ہے، کہتا ہے:’’فُلاں بن فُلاں نے آپ پر اِس وَقْت دُرُودِ پاک پڑھا ہے۔‘‘(مسند بزار ج۴ص۲۵۴حدیث۱۴۲۵)

    شیخِ طریقت،اَمِیرِ اہلسُنَّت،بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت ِ علّامہ مولاناابُو بلا ل محمدالیاس عطّارقادِری  رَضَوِی ضِیائیدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے رسالے ”ضیائے دُرُود و سلام “صفحہ نمبر8 پر یہ حدیثِ پاک نقل کرنے کے بعد اِرْشاد فرماتے ہیں: سُبْحٰنَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ  !دُرُود شریف پڑھنے والاکس قدر بَخْتاوَر ہے کہ اُس کا نام مع ولدیت ،بارگاہِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم میں پیش کیا جاتا ہے،یہاں یہ نکتہ بھی اِنْتہائی ایمان افروز ہے کہ قَبرِمُنَوَّر پر حاضر فرشتے کو اس قدر زِیادہ قُو ّتِ سماعت دی گئی ہے کہ وہ دُنیا کے کونے کونے میں ایک ہی وَقْت کے اندر دُرُودشریف پڑھنے والے لاکھوں مسلمانوں کی اِنْتہائی دِھیمی آواز بھی سُن لیتا ہے۔جب خادِمِ دربار کی قُوتِ سماعت (یعنی سُننے کی طاقت ) کا یہ حال ہے تو سرکارِ والا تبار، مکّے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • وَاللہ !وہ سنتے ہیں
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گیہوں کا ایک دانہ:
    • تین پیسوں کے عوض 700 باجماعت نمازیں
    • ہمہ وَقْت جاری گناہوں کا میٹر!
    • مظلوم اور دُکھیارے فائدے میں!
    • بندوں کے حقوق کی اہمیت:
    • حُقُوق دبانے والوں کے لیے جہنَّم ہے!
    • حقوق پامال کرنا ظلم بھی ہے
    • بندوں کے حقوق اور فرامینِ مُصطَفٰے
    • اللہ والوں کا خوفِ خدا
    • نیکیوں کے نام پرگُناہ مت کمائیں!
    • صدائے مدینہ کیسے لگائیں؟
    • 12‘‘ مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’صدائے مدینہ
    • بے نمازی ،نمازی بن گیا
    • امیرِ اہلسنّت کا اندازِ تربیت:
    • رشتہ داروں کے ساتھ صلۂ رحمی
    • مَجْلسِ علاج کا تَعارُف:
    • ملازمین سے شفقت
    • شاگردوں سے شفقت
    • کمزوروں اور غریبوں سے شفقت
    • چھوٹے بہن بھائیوں سے شفقت
    • حُقُوقُ العبادکی ادائیگی کے فوائد:
    • بندوں کے حقوق ترک کرنے کے نقصانات:
    • بندوں کے حقوق اَدا کرنے کے طریقے!
    • حقوق کا علم حاصل کیجئے!
    • ہمیشہ مثبت سوچئے!
    • احساسِ ذمہ داری پیدا کیجئے!
    • نیکیوں پر حریص بن جائیے!
    • خوفِ خدا کا جام پیجئے!
    • خوفِ خدا پیدا کرنے کا طریقہ
    • بیان کا خلاصہ
    • ناخن کاٹنے کے آداب:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami