Book Name:Hazrat Sayyiduna Talha bin Ubaidullah ki Sakhawat

دونوں جہاں میں عافیّت ہے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ دو کتب”بہارِ شریعت“حِصّہ 16(312صفحات) نیز 120 صفْحات پر مشتمل کتاب”سُنّتیں اور آدابھدِيَّةً طَلَب کیجئے اور بغور اس کا مطالَعَہ فرمائیے۔ سنّتوں کی تربِیَت کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔

علم حاصل کرو، جہل زائل کرو

 

پاؤ گے راحتیں، قافلے میں چلو

سنتیں سیکھنے، تین دن کے لئے

 

ہر مہینے چلیں ، قافلے میں چلو

دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں

پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں

 

پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے