Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
March 12 ,2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 30
ISBN No: Not Available
17 مارچ 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: سَیِّدُنا طلحہ بن عُبَیْدُاللہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا نام و نسب، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے اَلقابات، جُود و سخاوت کی تعریف، ہر حال میں صَدَقہ کرو، صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی سخاوتیں اور بہت کچھ۔