• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کی عبادت و ریاضت arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کی عبادت و ریاضت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں۔اسلامی بھائیوں کے لئے 72،اسلامی بہنوں کے لئے 63، اسکولز، کالجز اورجامِعات کے طَلباء کے لئے 92، طالبات کے لئے83،اورمدرسۃُ المدینہ کے مدنی مُنّوں کے لئے40مَدَنی اِنعامات ہیں،اِسی طرح خُصُوصی یعنی گونگے بہرے اور نابینا اسلامی بھائیوں اورقیدیوں کے لیے بھی  مَدَنی اِنعامات مُرتَّب  فرمائے ہیں۔مَدَنی اِنْعامات کے رَسائل مَکْتبۃُ الْمَدِیْنہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً  طلب کیے جا سکتے ہیں،ان کا بَغَور مُطالَعَہ کرنے کے بعدآپ اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ یہ دَرْاَصْل خُود اِحْتِسابی کا ایک جامع نِظام ہے جس کو اپنا لینے کے بعد نیک بننے کی راہ میں حائل رُکاوٹیں اللہعَزَّ  وَجَلَّ   کے فَضْل وکَرم سےآہستہ آہستہ  دُورہوجاتی ہیں اوراس کی بَرَکت سے پابند ِ سُنَّت بننے ، گُناہوں سے نَفْرت کرنے اور ایمان کی حِفاظت کے لئے کُڑھنے کا ذِہْن بنتا ہے ۔ آیئے مدنی انعامات کے رسالے کی ایک مدنی بہار مُلاحظہ کیجئے۔ چنانچہ،

    مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت

    نیوکراچی کے ایک اسلامی بھائی کا کچھ اس طرح بیان ہے: علاقے کی مسجد کے امام صاحب جو کہ دعوتِ اسلامی سے وابستہ ہیں ،انہوں نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے میرے بڑے بھائی جان کو مَدَنی انعامات کا ایک رسالہ تحفے میں دیا، وہ گھر لے آئے اورپڑھا تو حیران رہ گئے کہ اس مختصر سے رسالے میں ایک مسلمان کو اسلامی زندگی گزارنے کا اتنا زبردست فارمولا دے دیا گیا ہے۔ مَدَنی انعامات کا رسالہ ملنے کی برکت سے اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ ان کو نماز کا جذبہ ملا اور نمازِ باجماعت کی ادائیگی کے لیے مسجد میں حاضر ہو گئے اور اب پانچ وقت کے نمازی بن چکے ہیں، داڑھی مبارک بھی سجا لی اور مدنی انعامات کا رسالہ بھی پُر کرتے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • قَبُولیتِ دُعا کا پَروانہ
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • بڑی بڑی آنکھوں والا آدمی
    • غوثِ اعظم کےالقاب اور آپ کے والدین کے نام
    • چالیس سال تک عشاء کے وضو سے نمازِفجرادافرمائی
    • پندرہ سال تک ہررات میں ختمِ قرآن ِمجید
    • سردرات میں چالیس بارغسل
    • مُصیبت دور ہونے کا عمل
    • ہم بھی کوشِش کریں
    • ادائیگی قرض
    • مصائب ترقیِ درجات کا ذریعہ ہیں
    • آخِرت کی مصیبت برداشت نہ ہوسکےگی
    • کھانا چھوڑ دیا
    • غوث اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی عبادت کا حال
    • شیطان سے مقابلہ
    • لاحول شریف کی برکت
    • سیِّدُناغوث ِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کا خوف ِ خُدا
    • خوف کے تین درجات
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس مدنی انعامات کا تعارف
    • بارہ مدنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • مَدَنی پھول
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami