بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی2023

سرکارِمدینہ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔ ( جمع الجوامع ، 3 /  285 ، حدیث : 8875 ) یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ، ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عَبْدُالحفیظ

حفاظت کرنے والے کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

بُرہان

ایسی دلیل جس میں شک و شبہ نہ ہو

رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

نَجیب

اچھے نسب والا

رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

بچیوں کے 3  نام

 

اَرْوٰی

حسین و جمیل

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام

 

مارِیہ

گوری اور چمک دمک والی

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام

 

عاتِکہ

خوشبو مَلنے والی

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام

 


Share

Articles

Comments


Security Code