امیر اہلسنت کے بعض صوتی پیغامات

Image
سیِّد عارف علی شاہ صاحب نے طلبۂ کرام کی ویڈیو بھیجی اور یہ خوشخبری بھی دی کہ آپ ”موبائل فِری“ ہوگئے (یعنی موبائل فون کا استعمال چھوڑ دیا)
Image
آپ کى بارگاہ مىں خوشخبرى پىش کرنى تھى کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ آج ىہاں U.K کے شہر بریڈ فورڈ میں دعوتِ اسلامی کی طرف سے پہلا دارُ الافتاء اہلِ سنّت شروع ہوچکا ہے۔ آج اس کا افتتاح تھا اور اس سلسلے مىں
Image
شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بائیک حادِثات کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد بڑھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک صُوری پیغام میں ہیلمٹ پہننے 
Image
میں بھول گیا تھا، ہائے! ہائے!! ہائے!!! اللہ کریم میرے حال پر رحم فرمائے، میں مرتے وقت کلمہ نہ بھول جاؤں، کلمہ مجھے یاد رہے، میں قبر میں پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو پہچاننا نہ بھول جاؤں مجھے یاد رہے کہ یہ میرے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہیں،
Image
حضور عرض ىہ ہے کہ 3رجبُ المرجّب1440ھ کی شب کو مدنى مذاکرے مىں امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنا عذر بىان فرماىا کہ گھٹنے میں دَرد کی وجہ سے میں (کرسی پر) بىٹھ کر نماز پڑھ رہا ہوں، یہ سُن کر دل بہت رنجىدہ ہوا اور آنکھىں بھر آئىں۔
Image
پىارے باپا جان! آج میں نے مَدَنى چىنل کا سلسلہ ذہنى آزمائش (سیزن 10) مىں نگرانِ شورىٰ کے مدنى پھول سننے کى سعادت حاصل کی، جس میں انہوں نےیہ بھی فرمایا کہ ”جب مىں والد صاحب کى قبر پر حاضری کے بعد گھر آیا تو میں اپنے بىٹوں کو لے کر بىٹھا اور انہیں سمجھانے لگا کہ بىٹا!
Image
16فروری2019ءبروزہفتہ سرکارِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی برکتوں سے مالامال شہر بغدادِ معلیٰ کے ادارے اُمُّ القُریٰ کے کانفرنس ہال میں سرکاری سطح پر علومُ القرآن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دعوتِ اسلامی کے علمائے کرام اور مبلغین سمیت 40سے زائد ممالک کے علما و مشائخ نے شرکت کی۔
Image
شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے25ربیعُ الآخِر 1440ھ کو ایک صُوری پیغام میں ارشاد فرمایا:اے عاشقانِ رسول! اَلْحَمْدُ لِلّٰہ اس وقت میں مُلک سے باہَر جانے کیلئے مَطَار (یعنی ائیرپورٹ) کی طرف جا رہا ہوں، سفر کے آداب میں سے ایک اَدب یہ ہے کہ جب
Image
یخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ مدنی مذاکروں کے دنوں میں عُموماً بعد نمازِ مغرب اپنی قیام گاہ ”بیتُ البقیع“ کے جنّت ہال میں اسلامی بھائیوں کی دلجوئی کے لئے ان کے ہمراہ کھانا کھاتے ہیں، ایک دن جنّت ہال میں کھانا کھانے کے بعد جب