12مدنی کام

Image
تین بار اس طرح اعلان فرمایئے:”قریب قریب“ تشریف لائیے۔پردے میں پردہ کئے دو زانو بیٹھ کر اس طرح ابتِدا کیجئے: (مائک استعمال نہ کریں، بغیر مائک کے بھی آواز دھیمی رکھیں،
Image
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بلاشُبہ صحبت اپنا اَثَر  رکھتی ہے، نیک لوگوں کی صحبت اور ان کا قُرب انسان کو نیک بنانے میں مُعاوِن ثابِت ہوتا ہے۔مَشہور ہے: ”خَربُوزے کو دیکھ کر  خَربُوزہ رَنگ پکڑتاہے“
Image
مدنی قافلے مُسلمانوں کی اِصلاح، مَساجد کی آبادکاری، ساری دُنیا میں سُنتوں کی دھوم مچانے،نیکی کی دعوت عام کرنے اور ہر اسلامی بھائی کی مدنی تربیت کا بہترین ذریعہ ہیں،
Image
سرکارِ مدینہ، راحتِ قلب و سینہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم جب کسی اہم بات کا اِعلان فرماتے یا کچھ خاص مدنی پھول عطا فرماتے تو لوگوں کو اکثر اوقات ایک جگہ جمع ہونے کا حکم فرماتے۔
Image
فقط دُنْیَوی زندگی سُدھارنے کی فکر میں کوشش کرنا، آخِرَت کی بھلائی کے لئے فکر و عمل سے غافل ہونا،اپنا اِحْتِساب کرتے ہوئے آئندہ گناہوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کا عَزْم نہ کرنا سَراسَر نقصان دہ ہے،
Image
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ہمارے اَسلاف کا طریقہ رہا ہے کہ نَمازِ فَجْر کے بعد نَمازِ اِشْرَاق و چاشت تک کا وَقْت مَسْجِد ہی میں گزارتے بلکہ خود حضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا بھی یہی مَعْمُول مُبارَک تھا۔
Image
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!قراٰن کریم اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کا کلام ہے اور سب سے افضل کتاب ہے۔ قراٰنِ کریم چونکہ عربی زبان میں نازِل ہوا ہے لہٰذااسے عربی لب و لہجے میں ہی پڑھنے کا حُکْم ہے،
Image
اِبتدائے اِسْلام ہی سے مساجِد میں نَماز اور دیگر عبادات کے ساتھ ساتھ عقائد و اعمال کی  اِصلاح  کے لئے دَرْس کا اِہتِمام بھی ہوتا تھا بلکہ سیرتِ مصطفےٰ پر نَظَر ڈالی جائے تو یہ بات بھی ملے گی کہ
Image
سَلَف صَالحین رحمہمُ اللہُ المُبِین کے زمانے میں لوگ نیکی کی  دَعوت پر لَـبَّیْك کہتے اور حُصولِ عِلمِ دین کے لئے کوشش کرتے بھی نظر آتے تھے،