dast e pur anwer ki barkat

dast e pur anwer ki barkat

Date
Jan 27, 2016 4:18:48 PM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(24) (روشنی بَخش چِہرہ ) حضرت سیِّدُنا اَسِیدبن اَبی اُناس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں :مدینے کے تاجدار ،شَہَنشاہِ عالی وقار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ نے ایک بار میرے چِہرے اورسینے پر اپنا دست پُرانوار پھیر دیا اس کی بَرَکت یہ ظاہِر ہوئی کہ میں جب بھی کسی اَندھیرے گھر میں داخِل ہوتا وہ گھر روشن ہوجاتا۔ چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے مرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے (''اَ لْخَصَائِصُ الْکُبْرٰی لِلسُّیُوطِی''، ج٢، ص١٤٢ ، '' تَارِیْخ دَ مِشق''، ج٢٠ ، ص ٢١ ) "

Comments ( 1 )

Security Code
captcha

Muhammad Arshad

سبحان اللہ عزّوجلّ