momin ki iza

momin ki iza

Date
Jan 6, 2016 2:39:29 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جس نے ( بِلاوجہِ شرعی) کسی مسلمان کو اِیذادی اُس نے مجھے اِیذادی اور جس نے مجھے اِیذادی اُس نےاللہ عَزَّوَجَلَّ کو ایذا دی۔( اَلْمُعْجَمُ الْاَ وْسَط ج۲ ص۳۸۶حدیث ۳۶۰۷ )

Comments ( 0 )

Security Code
captcha