bad shoguni lena shetani kamo main say hai

bad shoguni lena shetani kamo main say hai

Date
Jan 11, 2016 11:18:28 AM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: اَلْعِیَافَۃُ وَالطِّیَرَۃُ وَالطَّرْقُ مِنَ الْجِبْتِ یعنی: اچھا یا بُراشگون لینے کے لیے پرندہ اُڑانا، بَدشگونی لینااور طَرْق(یعنی: کنکر پھینک کر یا ریت میں لکیر کھینچ کر فال نکالنا)شیطانی کاموں میں سے ہے۔(ابو داؤد،۴/۲۲،الحدیث:۳۹۰۷) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha