70 darwazay buri mout kay dafay-donation service

70 darwazay buri mout kay dafay-donation service

Date
Jan 1, 2016 10:47:57 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ صدقہ کے سبب سے ستّردروازے بُری موت کے دفع فرماتاہے۔ (الترغیب والترہیب،۲/ ۷،حدیث:۲۱) کتنے خوش نصیب ہیں وہ مسلمان جو اپنے مال کو خوش دِلی سے اللہ عزوجل کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، دینِ اِسلام کی ترویج و اشاعت، سُنّتوں کے اِحیاء، دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے ذریعےنیکی کی دعوت کو عام کرنے میں حصہ ملانے کے لئے Donation.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha