3 chezain darajaat ki bulandi kay maane hain

3 chezain darajaat ki bulandi kay maane hain

Date
Jan 11, 2016 10:33:10 AM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: تین چیزیں جس شخص میں ہوں وہ بلند درجات تک نہیں پہنچ سکتا: {۱}جو اپنی اَٹکل سے غیب کی خبر دے (یعنی آیندہ کی بات بتائے)یا {۲}فال کے تیروں سے اپنی قسمت معلوم کرے یا {۳}بَد شگونی کے سبب اپنے سفر سے رُک جائے۔(تاریخ ابن عساکر،۱۸/۹۸) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha