momin ki dil azari

momin ki dil azari

Date
Jan 8, 2016 10:26:17 AM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

"فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ کسی دوسرے مسلمان کی طرف (یا اُس کے بارے میں ) اِس قِسم کے اشارے، کنائے سے کام لے جو اُس کی دِل آزاری کا باعِث بنے اور یہ بھی حَلال نہیں کہ کوئی ایسی حرکت کی جائے جو کسی مسلمان کو ہراساں یاخوفزدہ کردے۔ (اتحاف السادۃ المتقین،۷/۱۷۷) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha