ilm seekhna-madani muzakara

ilm seekhna-madani muzakara

Date
Jan 2, 2016 2:38:27 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 519

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: علم حاصل کرو کیونکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضاکے لیے علم سیکھنا خشیت، اسے تلاش کرناعبادت ، اس کی تکرارکرناتسبیح اوراس کی جستجو کرنا جہاد ہے۔(الترغیب والترہیب،الحدیث:۸،ج۱،ص۵۲) آپ کے سوالات اور امیرِ اہلِسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے حکمت بھرے جوابات براہِ راست مدنی مذاکرہ دیکھئےہر ہفتہ بعد نمازِ عشاء (پاکستانی وقت کےمطابق) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha