hikmat ki batain-madani muzakara

hikmat ki batain-madani muzakara

Date
Jan 2, 2016 1:04:37 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 519

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جب تم کسی ایسے شخص کو دیکھو جسے خاموشی اور زُہد کی دولت سے نوازا گیا ہو تو اس کا قُرب حاصل کرو، کیونکہ وہ حکمت کی باتیں بتاتا ہے۔(سنن ابن ماجہ، الحدیث: ۴۱۰۱، ص۲۷۲۶) آپ کے سوالات اور امیرِ اہلِسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے حکمت بھرے جوابات براہِ راست مدنی مذاکرہ دیکھئےہر ہفتہ بعد نمازِ عشاء (پاکستانی وقت کےمطابق) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha