hamd o shukar main izafa e ilm-downloads service

hamd o shukar main izafa e ilm-downloads service

Date
Jan 1, 2016 11:10:33 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850

Description

"حضرتِ سیِّدُنا امام اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ کا فرمان ہے: بے شک میں نے علم کو حمد وشکر کے سبب ہی حاصل کیا ہے وہ اس طرح کہ جب بھی میں کوئی علمی بات سمجھ لیتا ہوں اور اس کی تہہ تک پہنچ جاتاہوں تو اس کے بعد الحمدللہ ضرورکہتاہوں۔(راہِ علم،ص72) مستنداسلامی ایپلی کیشن اینڈرائڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لئے، فری ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Downloads.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha