Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah At Tahrim Ayat 3 Urdu Translation

رکوعاتہا 2
سورۃ ﴆ
اٰیاتہا 12

Tarteeb e Nuzool:(107) Tarteeb e Tilawat:(66) Mushtamil e Para:(28) Total Aayaat:(12)
Total Ruku:(2) Total Words:(282) Total Letters:(1076)

3
وَ اِذْ اَسَرَّ النَّبِیُّ اِلٰى بَعْضِ اَزْوَاجِهٖ حَدِیْثًاۚ-فَلَمَّا نَبَّاَتْ بِهٖ وَ اَظْهَرَهُ اللّٰهُ عَلَیْهِ عَرَّفَ بَعْضَهٗ وَ اَعْرَضَ عَنْۢ بَعْضٍۚ-فَلَمَّا نَبَّاَهَا بِهٖ قَالَتْ مَنْ اَنْۢبَاَكَ هٰذَاؕ-قَالَ نَبَّاَنِیَ الْعَلِیْمُ الْخَبِیْرُ(3)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور جب نبی نے اپنی ایک بیوی کو راز کی ایک بات بتائی پھر جب اس نے اس بات کی (دوسری کو) خبر دیدی اور اللہ نے اس بات کو نبی پر ظاہر کردیا تو نبی نے اس بات کا کچھ حصہ توجتادیا اور کچھ سے چشم پوشی فرمائی پھر جب نبی نے اس بیوی کواس کی خبر دی تو اس نے عرض کی : آپ کو کس نے بتایا؟ فرمایا: مجھے بہت علم والے، بہت خبر رکھنے والے نے بتایا۔

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links