Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah At Tahrim Ayat 10 Urdu Translation

رکوعاتہا 2
سورۃ ﴆ
اٰیاتہا 12

Tarteeb e Nuzool:(107) Tarteeb e Tilawat:(66) Mushtamil e Para:(28) Total Aayaat:(12)
Total Ruku:(2) Total Words:(282) Total Letters:(1076)

10
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوا امْرَاَتَ نُوْحٍ وَّ امْرَاَتَ لُوْطٍؕ-كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَیْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَیْنِ فَخَانَتٰهُمَا فَلَمْ یُغْنِیَا عَنْهُمَا مِنَ اللّٰهِ شَیْــٴًـا وَّ قِیْلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدّٰخِلِیْنَ(10)
ترجمہ: کنزالعرفان
اللہ نے کافروں کے لئے نوح کی بیوی اور لوط کی بیوی کو مثال بنادیا، وہ دونوں ہمارے بندوں میں سے دو صالح بندوں کے نکاح میں تھیں پھر ان دونوں عورتوں نے ان سے خیانت کی تو وہ (صالح بندے) اللہ کے سامنے انہیں کچھ کام نہ آئے اور فرما دیا گیا کہ جانے والوں کے ساتھ تم بھی جہنم میں جاؤ۔

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links