• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خواہش پرستی کا انجام arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    خواہش پرستی کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بزنس بڑھانا *ہماری دِن رات کی روٹین: کمانا، کھانا، پہننا، سونا *ہماری خواہشات: شہرت، عزّت، وَاہ وَا، سب سے نمایاں دِکھنا، سب سے نمایاں رہنا *افسوس کی بات یہ ہے کہ جو خالصتاً دِینی چیزیں ہیں، یعنی وہ کام جن سے ہم آخرت کما سکتے ہیں، آج کل لوگ وہ اُخْروِی کام بھی دُنیاوِی لذّت کے تحت کرنے لگے ہیں، مثال کے طور پر *عِلْم سیکھنا اچھا عمل ہے مگر ہمارے ہاں عِلْم صِرْف و صِرْف نوکری پانے، پیسا کمانے کے لیے سیکھا جانے لگا ہے، اسی لیے تو لوگ ڈگریاں اکٹھی کرتے ہیں، عِلْمِ دین سیکھنے کی طرف دھیان نہیں دیتے *اسی طرح عِبَادت تو آخرت کے لیے ہی کی جاتی ہے نا، مگر ہمارے ہاں لوگ عبادت کی بھی نمائش کر ڈالتے ہیں تاکہ دُنیا میں عزّت ملے، شہرت ہو، لوگوں کو پتا چلے کہ ما بدولت *بہت سخی ہیں *بڑے نمازی پرہیز گار ہیں۔

    غرض؛ ہماری نگاہوں کی ابتدا و اِنتہا صِرْف دُنیا بنتی چلی جا رہی ہے، ہم نے کچھ آخرت کے لیے بھی بچا کر رکھنا ہے، اِس جانِب تَوَجُّہ ہی نہیں جاتی ہے، کاش! ہم دُنیا کی بجائے آخرت کے طلب گار بن جاتے۔

    دُنیا فانی،آخرت باقی ہے

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    قُلْ اَؤُنَبِّئُكُمْ بِخَیْرٍ مِّنْ ذٰلِكُمْؕ-لِلَّذِیْنَ اتَّقَوْا عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا

    (پارہ:3،سورۂ آلِ عمران:15)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: (اے حبیب!) تم فرماؤ، کیا میں تمہیں ان چیزوں سے بہتر چیز بتادوں ؟ (سنو، وہ یہ ہے کہ) پرہیزگاروں کے لئے ان کے ربّ کے پاس جنّتیں ہیں جن کے نیچے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • ثواب کی خاطِر لذتیں چھوڑنا
    • جو دِل کرے خرید لیتے ہو...؟
    • کاش! ہمارے حصّے میں لکڑیاں ہوتیں
    • دُنیا کے حلال میں حساب ہے
    • ولیُ اللہ کی اَنوکھی دعوت
    • ہم اور ہماری لذّت پرستیاں
    • دُنیا فانی،آخرت باقی ہے
    • غیر مسلموں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • اَہْلِ بیت سے مُتَعلِّق خواہشِ مصطفےٰ
    • دُنیاوی فکروں میں رہنے کے نقصانات
    • پہلی آفت : نہ ختم ہونے والا غم
    • دوسری آفت: نہ ختم ہونے والی مَشْغُوْلِیَّت
    • تیسری آفت : مُفْلِسی
    • مالدار ہونے کے باوُجود مُفلس
    • چوتھی آفت : نہ ختم ہونے والی اُمِّید
    • دُنیا کو آخرت پر ترجیح مت دیجیے!
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لیے فارِغ ہو جاؤ!
    • شَعْبَان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami