• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خواہش پرستی کا انجام arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    خواہش پرستی کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ذرا غور کیجیے! آج کون خوش ہے؟ * کسی کا باپ بیمار ہےتو کسی کی ماں*کسی کا بچہ بیمار ہےتو کوئی بے روزگار*کوئی تنگدست ہے تو کوئی قرض دار*کسی کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے تو کسی کے ساتھ کچھ،اَلغرض! لوگوں کی بڑی تعداد کسی نہ کسی غم میں گرفتار ہے، حالات ایسے ہیں کہ ایک غم اور پریشانی سے ابھی نکلتے نہیں ہیں، دوسری تیار کھڑی ہوتی ہے، کسی شاعِر نے کہا تھا:

    اِکْ اور دریا کا سامنا تھا مُنِیْر مجھ کو

    میں ایک دریا کے پار اُترا تو میں نے دیکھا

    وضاحت: یعنی بڑی مشکلوں سے میں نے ایک غم کا دریا پار کیا تھا، ابھی پار کر کے نکلا ہی تھا تو سامنے غم کا ایک اور دریا موجود تھا۔

    بس ایسے ہی کچھ حالات ہمارے چلتے رہتے ہیں۔ یقیناً دُنیا میں پریشانیاں نیک لوگوں کو بھی آتی ہیں مگر ہمیں فِکْر کرنی چاہیے کہ یہ پے دَر پے پریشانیاں اور غم آتے چلے جانا کہیں دُنیاوِی فِکروں کا نتیجہ تو نہیں ہے؟

    دوسری آفت: نہ ختم ہونے والی مَشْغُوْلِیَّت

    جو شخص اِس حالت میں صبح کرتا ہے کہ اُس کا سب سے بڑا مقصد دُنیا ہو تو اُس پر دوسری آفت یہ ڈالی جاتی ہے کہ وہ ایسی مَشْغُولِیَّت میں پھنس جاتا ہے جس سے فراغت نہ ہو۔

    اب یہ بھی ہمارے ہاں بڑا عام مسئلہ ہے، ہم میں سے کسی سے پُوچھ لیں: ٹائِم ہے؟ جواب ملے گا: نہیں بھائی! ٹائِم نہیں ہے۔ بہت مصروف ہوں۔ عجیب حالت ہے، کام ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتے، مصروفیات ہیں کہ کم ہوتی ہی نہیں ہیں اور ذرا بیٹھ کر ہم اپنا جائِزہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • ثواب کی خاطِر لذتیں چھوڑنا
    • جو دِل کرے خرید لیتے ہو...؟
    • کاش! ہمارے حصّے میں لکڑیاں ہوتیں
    • دُنیا کے حلال میں حساب ہے
    • ولیُ اللہ کی اَنوکھی دعوت
    • ہم اور ہماری لذّت پرستیاں
    • دُنیا فانی،آخرت باقی ہے
    • غیر مسلموں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • اَہْلِ بیت سے مُتَعلِّق خواہشِ مصطفےٰ
    • دُنیاوی فکروں میں رہنے کے نقصانات
    • پہلی آفت : نہ ختم ہونے والا غم
    • دوسری آفت: نہ ختم ہونے والی مَشْغُوْلِیَّت
    • تیسری آفت : مُفْلِسی
    • مالدار ہونے کے باوُجود مُفلس
    • چوتھی آفت : نہ ختم ہونے والی اُمِّید
    • دُنیا کو آخرت پر ترجیح مت دیجیے!
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لیے فارِغ ہو جاؤ!
    • شَعْبَان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami