• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خواہش پرستی کا انجام arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    خواہش پرستی کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سَفَر سے واپس تشریف لائے، حضرت فاطمۃُ الزَّہْرَا  رَضِیَ اللہ عنہا کے گھر پہنچے، دیکھا کہ دروازے پر نقش و نگار والا خوبصُورت پردہ لٹک رہا ہے اور حَسْنَیْن کَرِیْمَیْن  رَضِیَ اللہ عنہما کے ہاتھ میں چاندی کی بنی کوئی چیز ہے۔ یہ دیکھ کر آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم اُن سے مِلے بغیر ہی واپس تشریف لے آئے۔ حضرت بی بی فاطمۃُ الزَّہْرَا  رَضِیَ اللہ عنہا کو اندازہ ہو گیا، آپ نے فورًا وہ پردہ اُتارا، حَسْنَیْن کَرِیْمَیْن  رَضِیَ اللہ عنہما سے وہ چاندی کی چیز لی اور بارگاہِ رسالت میں بھیج دی۔

    اب حَسْنَیْن کَرِیْمَیْن  رَضِیَ اللہ عنہما ننھے شہزادے تھے، اُن سے وہ چیز لی گئی تو دونوں رونے لگے، روتے روتے ہی بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوئے۔ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے ایک صحابی کو وہ چاندی عطا فرمائی اور حکم دیا: اسے بیچ دَو اور اس کے بدلے فاطمہ کے لیے لکڑی کا بنا ہوا ہار لے آؤ! بیشک یہ میرے اَہْلِ بیت ہیں، مجھے پسند نہیں ہےکہ یہ اپنی نعمتیں دُنیا ہی میں استعمال کر لیں۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! کیا شان ہے میرے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی...!! ہمارے ہاں بچوں کو موبائِل تھمائے جاتے ہیں، بچے اس میں جو چاہیں دیکھیں، بچپن ہی میں اُن کے ذہن خراب ہوں، سوچیں اُلٹ پلٹ ہو جائیں، کوئی پَروا نہیں ہوتی، اگر کہا جائے کہ بھائی! بچوں کو موبائِل نہ دیا کرو! جواب ملتا ہے: کیا کریں، بچے روتے بہت ہیں۔

    اللہ! اللہ! دیکھیے! ہمیں اپنے بچوں سے اتنی محبّت نہیں ہے، جتنی پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو حَسْنَیْن کَرِیْمَیْن  رَضِیَ اللہ عنہما سے تھی، وہ دونوں شہزادے، جن کی آنکھ کا آنسو آسمان کے فِرشتے بھی گوارا نہیں کرتے، وہ دونوں شہزادے رَو رہے ہیں، اِس کے باوُجُود


     

     



    [1]... مسند احمد، مسند الانصار، حدیث ثوبان رَضِیَ اللہُ عنہ،جلد:9، صفحہ:227، حدیث:23002۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • ثواب کی خاطِر لذتیں چھوڑنا
    • جو دِل کرے خرید لیتے ہو...؟
    • کاش! ہمارے حصّے میں لکڑیاں ہوتیں
    • دُنیا کے حلال میں حساب ہے
    • ولیُ اللہ کی اَنوکھی دعوت
    • ہم اور ہماری لذّت پرستیاں
    • دُنیا فانی،آخرت باقی ہے
    • غیر مسلموں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • اَہْلِ بیت سے مُتَعلِّق خواہشِ مصطفےٰ
    • دُنیاوی فکروں میں رہنے کے نقصانات
    • پہلی آفت : نہ ختم ہونے والا غم
    • دوسری آفت: نہ ختم ہونے والی مَشْغُوْلِیَّت
    • تیسری آفت : مُفْلِسی
    • مالدار ہونے کے باوُجود مُفلس
    • چوتھی آفت : نہ ختم ہونے والی اُمِّید
    • دُنیا کو آخرت پر ترجیح مت دیجیے!
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لیے فارِغ ہو جاؤ!
    • شَعْبَان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami