• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خواہش پرستی کا انجام arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    خواہش پرستی کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صحابئ رسول، سلطانُالْمُفَسِّرِیْن حضرت عبدُ اللہ بن عبّاس  رَضِیَ اللہ عنہما اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں:جو بندہ دُنیا کو آخرت پر ترجیح دے (مثلاً دُنیوی مستقبل کی فِکْر تو کرے مگر آخرت میں کامیابی کی فِکْر نہ کرے) اُس کے لیے آخرت میں کچھ حِصَّہ نہیں، ہاں! اس کے لیے جہنّم ہے۔ساتھ ہی ساتھ یہ وبال بھی کہ (دُنیوی مستقبل کے لیے) اس کی فِکْروں کا کچھ نتیجہ نہ نکلے گا، اسے دُنیا میں صِرْف وہی کچھ دیا جائے گا، جو پہلے سے لکھا جا چکا ہے۔ ([1])

    دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لیے فارِغ ہو جاؤ!

    صحابئ رسول حضرت ابو ہریرہ  رَضِیَ اللہ عنہ  سے روایت ہے، اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی  صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم  نے پارہ:25، سورۂ شُوریٰ کی یہ آیت تِلاوت فرمائی:

    مَنْ كَانَ یُرِیْدُ حَرْثَ الْاٰخِرَةِ نَزِدْ لَهٗ فِیْ حَرْثِهٖۚ- (پارہ:25 ،سورۂ شوریٰ :20)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: جو آخرت کی کھیتی چاہتا ہے تو ہم اس کے لیے اس کی کھیتی میں اضافہ کردیتے ہیں۔

    پھر فرمایا:اللہ پاک فرماتا ہے:اے ا ِبْنِ آدم! (دُنیوی فِکْریں چھوڑ کر) عِبَادت کے لیے فارِغ ہو جاؤ! تمہارے سینے کو مالداری سے بھر دیا جائے گا اور اگر تم ایسا نہیں کرو گے (مثلاً دُنیوی فِکْروں میں لگے رہو گے، صِرْف دُنیوی مستقبل کا ہی سوچتے رہو گے) تو تمہارے دِل کو مصْرُوفیات (مثلاً دُنیوی مشغولیات) سے بھر دیا جائے گا۔([2])

    اللہ پاک ہمیں عَمَل کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔


     

     



    [1]...تفسیر درّ منثور،پارہ:25 ،سورۂ شوریٰ ،زیرِ آیت :20 ،جلد:7 ،صفحہ:343۔

    [2]...مستدرك لحاكم، كتاب التفسیر، تفسیر سورۃ  حم عسق، جلد:3، صفحہ:234، حدیث:3709۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • ثواب کی خاطِر لذتیں چھوڑنا
    • جو دِل کرے خرید لیتے ہو...؟
    • کاش! ہمارے حصّے میں لکڑیاں ہوتیں
    • دُنیا کے حلال میں حساب ہے
    • ولیُ اللہ کی اَنوکھی دعوت
    • ہم اور ہماری لذّت پرستیاں
    • دُنیا فانی،آخرت باقی ہے
    • غیر مسلموں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • اَہْلِ بیت سے مُتَعلِّق خواہشِ مصطفےٰ
    • دُنیاوی فکروں میں رہنے کے نقصانات
    • پہلی آفت : نہ ختم ہونے والا غم
    • دوسری آفت: نہ ختم ہونے والی مَشْغُوْلِیَّت
    • تیسری آفت : مُفْلِسی
    • مالدار ہونے کے باوُجود مُفلس
    • چوتھی آفت : نہ ختم ہونے والی اُمِّید
    • دُنیا کو آخرت پر ترجیح مت دیجیے!
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لیے فارِغ ہو جاؤ!
    • شَعْبَان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami