• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • چار برائیوں کی نشاندہی arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    چار برائیوں کی نشاندہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے مَوْر! آپ کے پکارتے ہی چاروں پرندوں کا قیمہ اِکٹھا ہونا شروع ہوگیا، ہڈیاں ایک دوسرے سے جُڑنے لگیں اور دیکھتے ہی دیکھتے چاروں پرندے تیار ہو گئے پھر وہ چاروں اُڑتے ہوئے اپنے اپنے سَروں کے ساتھ آ کر جُڑ گئے اور دانہ چگتے ہوئے اپنی اپنی بولیاں بولنے لگے۔حضرتِ ابراہیم خَلیلُ اللہ علیہ السَّلام نے جب یہ روح پَرور مَنْظَر دیکھا تو آپ کے دل کو اِطْمینان اور قرار حاصِل ہوگیا۔

    اِس پورے مَضْمُون کو اللہ پاک نے پارہ 3،  سُورۂ بقرہ کی آیت نمبر 260 میں اِس طرح بیان فرمایاہے:

    وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اَرِنِیْ كَیْفَ تُحْیِ الْمَوْتٰىؕ-قَالَ اَوَ لَمْ تُؤْمِنْؕ-قَالَ بَلٰى وَ لٰكِنْ لِّیَطْمَىٕنَّ قَلْبِیْؕ-قَالَ فَخُذْ اَرْبَعَةً مِّنَ الطَّیْرِ فَصُرْهُنَّ اِلَیْكَ ثُمَّ اجْعَلْ عَلٰى كُلِّ جَبَلٍ مِّنْهُنَّ جُزْءًا ثُمَّ ادْعُهُنَّ یَاْتِیْنَكَ سَعْیًاؕ-وَ اعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۠(۲۶۰) (پارہ:3، سورۂ بقرہ:260)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور جب ابراہیم نے عرض کی: اے میرے ربّ! تومجھے دکھا دے کہ تُو مُردوں کو کس طرح زندہ فرمائے گا؟ اللہ نے فرمایا: کیا تجھے یقین نہیں؟ ابراہیم نے عرض کی: یقین کیوں نہیں مگر یہ (چاہتا ہوں) کہ میرے دل کو قرار آجائے۔ اللہ نے فرمایا :تَوپرندوں میں سے کوئی چار پرندے پکڑ لوپھر انہیں اپنے ساتھ مَانُوس کرلو پھر اُن سب کا ایک ایک ٹکڑا ہر پہاڑ پر رکھ دو پھر انہیں پکارو تَو وہ تمہارے پاس دوڑتے ہوئے چلے آئیں گے اور جان رکھو کہ اللہ غالب حکمت والا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • 4پرندے اور خُدا کی قدرت
    • 4پرندوں میں 4بُرائیاں
    • (1):تکبّر اللہ پاک کو پسند نہیں
    • اللہ پاک پسند نہیں فرماتا
    • بد ترین شخص
    • جنّت میں داخِل نہ ہوسکے گا
    • سالارِ لشکر کونصیحت
    • ہر ایک کے سَرمیں لَگام
    • تکبر سے بچنے کے لیے
    • (2):عہدے و منصب کی خواہش
    • آخرت کس کے لیے ہے...!!
    • فرعون و نَمْرُود کا اَنجام
    • (3):نفسانی خواہشات کی پیروی
    • بد نصیب عابد
    • (4):حِرْص و لالچ
    • شُحٌّ سے بچو کہ اس نے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا
    • مال جمع کرنے اور گِن گِن کر رکھنے والے کی مذمت
    • مال کو آگے بھیج دو...!!
    • صدقہ کے فضائل
    • عطیات کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ کفن دفن
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • پانی پینے کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami