• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • چار برائیوں کی نشاندہی arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    چار برائیوں کی نشاندہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مالداروں کی خوشامد میں ہلاکت ہے بڑی  تُو گناہوں میں پڑے گا آئے گی شامت تِری

    کان دَھرکے سُن! نہ بننا تُو حَرِیْصِ مال و زَرْ!  کر قناعت اِختیار اے بھائی تھوڑے رِزق پر([1])

    مال کو آگے بھیج دو...!!

    حدیثِ پاک میں ہے؛ ایک مرتبہ ایک شخص بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوا، عرض کیا: یارسولَ اللہ   صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ! مجھے کیا ہو گیا کہ میں موت کو پسند نہیں کرتا(یعنی میرا دِل دُنیا کی طرف مائل ہے، مَیں اپنے دِل میں آخرت کی طرف مَیلان کم پاتا ہوں اور موت  جو جنّت تک پہنچنے کا راستہ ہے، مجھے یہ موت پسند نہیں)۔ سرکارِ عالی وقار، مکی مَدَنی تاجدار   صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: کیا تمہارے پاس مال ہے؟ عرض کیا: جی ہاں! فرمایا: اپنا مال (آخرت کے لیے صدقہ و خیرات کر کے) آگے بھیج دو! کیونکہ آدمی کا دِل اپنے مال کے ساتھ ہوتا ہے، اگر یہ اپنے مال کو آگے بھیج دے (یعنی صدقہ و خیرات کر دے) تو اُس سے ملنا چاہتا ہے اور اگر مال کو پیچھے چھوڑ دے تو اُس کے ساتھ پیچھے رہنا چاہتا ہے ۔([2])

    ہمارے دل سے نکل جائے اُلْفتِ دنیا  دے دل میں عشقِ مُحَمَّد مِرے رَچا یاربّ!([3])

    مَعْلُوم ہوا؛ صدقہ کر کے مال آخرت کے لیے ذخیرہ کر دینے کی بَرَکت سے دِل سے دُنیا کی محبّت ختم ہوتی اور اللہ و رسول کی محبّت نصیب ہوتی ہے، لہٰذا صدقہ و خیرات کرنے کی عادَت بنائیے!


     

     



    [1]...وسائل بخشش، صفحہ:698۔

    [2]...الزہد لابن المبارک، جز:5، صفحہ:224، حدیث:634۔

    [3]...وسائل بخشش، صفحہ:82۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • 4پرندے اور خُدا کی قدرت
    • 4پرندوں میں 4بُرائیاں
    • (1):تکبّر اللہ پاک کو پسند نہیں
    • اللہ پاک پسند نہیں فرماتا
    • بد ترین شخص
    • جنّت میں داخِل نہ ہوسکے گا
    • سالارِ لشکر کونصیحت
    • ہر ایک کے سَرمیں لَگام
    • تکبر سے بچنے کے لیے
    • (2):عہدے و منصب کی خواہش
    • آخرت کس کے لیے ہے...!!
    • فرعون و نَمْرُود کا اَنجام
    • (3):نفسانی خواہشات کی پیروی
    • بد نصیب عابد
    • (4):حِرْص و لالچ
    • شُحٌّ سے بچو کہ اس نے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا
    • مال جمع کرنے اور گِن گِن کر رکھنے والے کی مذمت
    • مال کو آگے بھیج دو...!!
    • صدقہ کے فضائل
    • عطیات کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ کفن دفن
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • پانی پینے کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami