• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • چار برائیوں کی نشاندہی arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    چار برائیوں کی نشاندہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُّؤْصَدَةٌۙ(۸) فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠(۹)(پارہ:30،سورۂ ہُمَزَہ:2-9)

    میں  پھینکا جائے گا۔اور تجھے کیا معلوم کہ وہ چورا چورا کردینے والی کیا ہے؟وہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے ۔وہ جو دلوں  پر چڑھ جائے گی۔بیشک وہ ان پر بند کردی جائے گی۔لمبے لمبے ستونوں  میں ۔

    ان آیات کے تحت تفسیر صراطُ الجنان میں جو وضاحت کی گئی، اس کا خُلاصہ کچھ یوں ہے کہ وہ شخص جو حرام ذرائع سے مال جمع کرتا ہے، اپنے مال سے شرعِی حقوق ادا نہیں کرتا، مال جمع کرنے میں ایسا مَشْغُول ہوتا ہے کہ آخرت کو بُھول ہی جاتا ہے، ایسا شخص کیا یہ سمجھتا ہے کہ اُسے دُنیا میں ہمیشہ رہنا ہے، کیا اُس کا مال اسے موت سے بچا لے گا کہ اُس کے بھروسے پر یہ مال کی محبّت میں مَسْت رہتاہے، نیک اَعْمَال کی طرف مائِل نہیں ہوتا؟ نہیں... ایسا ہر گز نہیں ہو گا بلکہ وہ ضَرور ضَرور جہنّم کے چُورا چُورا کر دینے والے طبقے میں پھینکا جائے گا، جہاں آگ اُس کی ہڈیاں پسلیاں توڑ ڈالے گی اور تم کیا جانو کہ وہ چُورا  چُورا کر دینے والی کیا ہے؟ وہ اللہ پاک کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے جو کبھی ٹھنڈی نہیں ہوتی، یہ آگ جسم کے ظاہری حِصّے کو بھی جلائے گی اور جسم کے اندر پہنچ کر دِل کو بھی جلا ڈالے گی، بیشک مال کے ایسے حریصوں کو آگ میں ڈال کر دروازے بند کر دئیے جائیں گے۔ ([1])

    اَلْاَمَانُ وَالْحَفِیْظ! اَلْاَمَانُ وَالْحَفِیْظ...!!

    بھائیو!ہر دَم بچو تم حُبِّ جاہ و مال سے   ہر گھڑی چَوکس رہو شیطان کی اِس چال سے


     

     



    [1]...تفسیر صراط الجنان، پارہ:30، سورۂ ھمزہ، زیرِ آیت:2-9، جلد:10، صفحہ:825۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • 4پرندے اور خُدا کی قدرت
    • 4پرندوں میں 4بُرائیاں
    • (1):تکبّر اللہ پاک کو پسند نہیں
    • اللہ پاک پسند نہیں فرماتا
    • بد ترین شخص
    • جنّت میں داخِل نہ ہوسکے گا
    • سالارِ لشکر کونصیحت
    • ہر ایک کے سَرمیں لَگام
    • تکبر سے بچنے کے لیے
    • (2):عہدے و منصب کی خواہش
    • آخرت کس کے لیے ہے...!!
    • فرعون و نَمْرُود کا اَنجام
    • (3):نفسانی خواہشات کی پیروی
    • بد نصیب عابد
    • (4):حِرْص و لالچ
    • شُحٌّ سے بچو کہ اس نے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا
    • مال جمع کرنے اور گِن گِن کر رکھنے والے کی مذمت
    • مال کو آگے بھیج دو...!!
    • صدقہ کے فضائل
    • عطیات کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ کفن دفن
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • پانی پینے کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami