• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • چار برائیوں کی نشاندہی arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    چار برائیوں کی نشاندہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    4پرندے اور خُدا کی قدرت

    روایت ہے: حضرتِ ابراہیم خَلیلُ اللہ علیہ السَّلام نے سُمندر کے کنارے ایک لاش دیکھی۔ صُورتِ حال یہ تھی کہ جب پانی آتا تو اُس وقت مچھلیاں آجاتیں اور اُس لاش کو کھاتیں، جب پانی اُتر جاتا تو دَرندے اُس لاش کو کھاتے اور جب دَرِندے کھاکر چلے جاتے تو پرندے چونچیں مار کر کھاتے۔یہ مَنْظَر دیکھ کر حضرتِ ابراہیم علیہ السَّلام نے اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کی: اے اللہ! بے شک تُوقادر ہے اور مجھے یقین ہے تُو مَرنے کے بعد دوبارہ زِندہ فرمائے گا لیکن مجھے تَجَسُّس ہورہا ہے کہ کاش! میں یہ مَنْظَر اپنی آنکھوں سے دیکھ سکوں کہ تُو قیامت کے دن کس طرح اِس اِنسان کو اِکٹھا کرے گا، جس کے جسم سے کچھ حصے * مچھلیوں کے پیٹ میں*کچھ دَرِندوں کے پیٹ میں *اور کچھ پرندوں کے پوٹوں میں چلے گئے۔ اللہ پاک نے حکم دیا: اے ابراہیم! تم 4پرندے پا لو اور اُن کو خوب مَانُوس کر لو،جب اچھی طرح مَانُوس ہو جائیں تو اُن کو ذَبح کر دو، ذَبح کرنے کے بعد اُن کے سر اپنے پاس رکھ لو اور گوشت کا قیمہ بناکر اُسے اِردگرد کے مختلف پہاڑوں پرتھوڑا تھوڑا رکھ آؤ اور اُن کو پکارو پھر ہم تمہیں اپنی قدرت کا کرشمہ دکھائیں گے۔

    حضرتِ ابراہیم علیہ السَّلام نے خُدا کے حکم سے 4پرندے(1):مَوْر (2):مُرغ (3):کبوتر (4):اور گدھ پا لے۔جب وہ اچھی طرح مَانُوس ہو گئے تو آپ نے اِن چاروں کو ذَبح کرکے اُن کے سر اپنے پاس رکھ لیے اور گوشت کا قیمہ بنانے کے بعد مختلف پہاڑوں پر تھوڑا تھوڑا رکھ دیا۔اِس کے بعد آپ نے اُن کو پکارنا شروع کیا: یَا اَیُّہَا الدِّیْکیعنی اے مُرغ! یَااَیَّتُہَا الْحَمَامَۃ یعنی اے کبوتر! یَا اَیُّہَا النَّسْر یعنی اے گدھ! یَا اَیُّہَا الطَّاؤُس یعنی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • 4پرندے اور خُدا کی قدرت
    • 4پرندوں میں 4بُرائیاں
    • (1):تکبّر اللہ پاک کو پسند نہیں
    • اللہ پاک پسند نہیں فرماتا
    • بد ترین شخص
    • جنّت میں داخِل نہ ہوسکے گا
    • سالارِ لشکر کونصیحت
    • ہر ایک کے سَرمیں لَگام
    • تکبر سے بچنے کے لیے
    • (2):عہدے و منصب کی خواہش
    • آخرت کس کے لیے ہے...!!
    • فرعون و نَمْرُود کا اَنجام
    • (3):نفسانی خواہشات کی پیروی
    • بد نصیب عابد
    • (4):حِرْص و لالچ
    • شُحٌّ سے بچو کہ اس نے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا
    • مال جمع کرنے اور گِن گِن کر رکھنے والے کی مذمت
    • مال کو آگے بھیج دو...!!
    • صدقہ کے فضائل
    • عطیات کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ کفن دفن
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • پانی پینے کی سُنّتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami