• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذِکْرُ اللہ کے 40 فائدے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    ذِکْرُ اللہ کے 40 فائدے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سب اللہ پاک کا ذکر ہے*یونہی اللہ پاک کی نعمتوں میں غور و فکر کرنا بھی ذکر ہے*اللہ پاک نے دُنیابنائی*اس دُنیا کے عجائبات کو دیکھنا*اس کے ذریعے اللہ پاک کی شان و عظمت  اور قُدرت کے مُتَعَلِّق  غور کرنا، یہ آنکھوں کا ذکر ہے*ذِکْرُ اللہ سننا کانوں کا ذکر ہے*دل سے اللہ پاک کی یاد میں مصروف رہنا دِل  کا ذکر ہے*نعتِ مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  پڑھنا، سُننا بھی ذکر ہے*اللہ پاک کے مَحْبُوب  بندوں کی باتیں کرنا* ان کا ذِکْرِ خیر سُننا*ان کی سیرت پڑھنایہ بھی ذکر ہے۔

    مَشْہُور مُفَسِّرِ قرآن، مفتی احمد یار خان نعیمی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   فرماتے ہیں: ذِکْرُ اللہ بالواسطہ بھی ہوتا ہے اور بِلاواسطہ بھی*اللہ پاک  کی ذات وصِفات کا تذکرہ یا انہیں سوچنا بِلاواسطہ ذِکْرُ اللہ ہے*اس کے مَحْبُوبوں کا مَحبَّت سے چرچا کرنا، اس کے دُشمنوں کا برائی سے ذِکْر کرنا، سب بِالواسطہ اللہ کا ذِکْر ہیں، دیکھو! سارا قرآنذِکْرُ اللہ ہے مگر اس میں کہیں تو خدا کی ذات وصفات مذکور ہیں، کہیں حُضُورِ انور  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے اَوْصاف ومَحَامِد، کہیں کفّار کے تذکرے۔([1])  اور قرآنِ کریم کی تِلاوت بہترین ذِکْر ہے، مَعْلُوم  ہوا؛ یہ سب باتیں ذِکْر میں شامِل ہیں۔

    ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں؟

    ایک مرتبہ اللہ پاک کے نبی حضرت موسیٰ علیہ السَّلام  نے اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کیا: یااللہ پاک! میں ایسی عبادت کرنا چاہتا ہوں، جس میں بہت مشقت اُٹھانی پڑے۔ اللہ پاک نے فرمایا: اے موسیٰ! بلند آواز سے میرا ذِکْر کیا کرو۔

    اب حضرت موسیٰ علیہ السَّلام  تو اللہ پاک کے نبی ہیں، آپ نے جب اللہ پاک کا ذِکْر کیا


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح، جلد:3، صفحہ:304 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آگے بڑھنے والا کون...؟
    • ہم اور ہمارے شوق
    • ماہِ شعبان ”نئے عملی سال“ کا مہینا
    • کثرتِ ذِکْر کا قرآنی حکم
    • ذِکْر و درود کی ایک خصوصیت
    • پیارے آقا کثرت سے ذِکْر کرتے
    • ذِکْرُ اللہ سے خالی گھڑیاں بيكار ہیں
    • ایک انمول نصیحت
    • تم میرا ذِکْر کرو! میں تمہارا کروں گا
    • اُمّتِ مسلمہ کی خصوصی شان
    • اب مخلوق فرید فرید کر رہی ہے
    • غافِل پر شیطان مقرر کر دیا جاتا ہے
    • سَروں پر کالے کَوَّے بیٹھے تھے
    • زیادہ عظمت والا کون...؟
    • جلد ملنے والی افضل غنیمت
    • ذِکْرُ اللہ کے 40 فائدے
    • ذِکْرُ اللہ کی مختلف صُورتیں
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • امامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • ہر نماز کے بعد دُعا کیا کیجیے!
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ تابعی ہیں
    • آسمانِ عِلْم پر چودھویں کا چاند
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی پیاری سیرت
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:دارُالسنّہ
    • ایپلی کیشن کا تعارف:بہارِ شریعت
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami