• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذِکْرُ اللہ کے 40 فائدے arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    ذِکْرُ اللہ کے 40 فائدے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تھے، اب مخلوق فرید فرید کرتی ہے۔ ([1])

    غافِل پر شیطان مقرر کر دیا جاتا ہے

    پیارے اسلامی بھائیو!   اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ مَنْ یَّعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمٰنِ نُقَیِّضْ لَهٗ شَیْطٰنًا فَهُوَ لَهٗ قَرِیْنٌ(۳۶) (پارہ:25،سورۂ زخرف:36)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور جو رحمٰن کے ذکر سے منہ پھیرے توہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں  تو وہ اس کا ساتھی رہتاہے۔

    اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: شیطان کی سُونڈ آدمی کے دِل پر ہے، جب بندہ  اللہ پاک کاذکر کرتاہے تو وہ سُونڈ ہٹا لیتا ہے اور جب آدمی ذِکْرُ اللہ سے  غافل ہوتاہے تو شیطان اس کے دل کو لقمہ بنا لیتا (یعنی وسوسے ڈالنے لگتا)ہے ۔([2])

    سَروں پر کالے کَوَّے بیٹھے تھے

    منقول ہے، ایک مسلمان جِنّ حضرت امام ابو القاسِم قشیری  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   کا دوست تھا، ایک دِن یہ دونوں مسجد میں بیٹھے تھے اَوْر لوگ بھی موجود تھے، مسلمان جِنّ نے کہا: آپ کو کچھ نظر آرہا ہے؟ امام قشیری  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ    نے فرمایا: ہاں! یہ لوگ بیٹھے ہیں، مجھے نظر آرہے ہیں۔ جِنّ نے کہا: اس کے عِلاوہ کچھ نظر نہیں آرہا؟ فرمایا: نہیں۔ اب مسلمان جِنّ نے آپ کی آنکھوں پر ہاتھ رکھا، پھر ہٹا لیا اور کہا: اب دیکھیے! امام ابو القاسِم قشیری  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ    نے لوگوں کی طرف نگاہ اُٹھائی تو کیا دیکھتے ہیں کہ لوگوں کے سَروں پر کالے کَوَّے بیٹھے


     

     



    [1]...مہر منیر، صفحہ:430، 431 خلاصۃً۔

    [2]...مسند ابی یعلیٰ، جلد:3، صفحہ:376، حدیث:4301۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آگے بڑھنے والا کون...؟
    • ہم اور ہمارے شوق
    • ماہِ شعبان ”نئے عملی سال“ کا مہینا
    • کثرتِ ذِکْر کا قرآنی حکم
    • ذِکْر و درود کی ایک خصوصیت
    • پیارے آقا کثرت سے ذِکْر کرتے
    • ذِکْرُ اللہ سے خالی گھڑیاں بيكار ہیں
    • ایک انمول نصیحت
    • تم میرا ذِکْر کرو! میں تمہارا کروں گا
    • اُمّتِ مسلمہ کی خصوصی شان
    • اب مخلوق فرید فرید کر رہی ہے
    • غافِل پر شیطان مقرر کر دیا جاتا ہے
    • سَروں پر کالے کَوَّے بیٹھے تھے
    • زیادہ عظمت والا کون...؟
    • جلد ملنے والی افضل غنیمت
    • ذِکْرُ اللہ کے 40 فائدے
    • ذِکْرُ اللہ کی مختلف صُورتیں
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • امامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • ہر نماز کے بعد دُعا کیا کیجیے!
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ تابعی ہیں
    • آسمانِ عِلْم پر چودھویں کا چاند
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی پیاری سیرت
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:دارُالسنّہ
    • ایپلی کیشن کا تعارف:بہارِ شریعت
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami