• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلا حساب جنّت دلانے والے اعمال arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    بلا حساب جنّت دلانے والے اعمال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کر دیں گے۔ بندہ پھر عَرْض کرے گا: مولیٰ! یہ دونوں ہاتھ مِل کر ایک گواہ ہے، دوسرا گواہ ابھی باقی ہے۔ اللہ  پاک اس کے پاؤں کو فرمائے گا: تم کیا کہتے ہو؟ میرے بندے نے جو کچھ کیا، اس کی سچ سچ گواہی دو...!! اب اس کے پاؤں بھی اس کے خِلاف گواہی دیں گے۔

    جب بندے کے سارے مطالبات (Demands)مان لیے جائیں گے، اُس کے گُنَاہوں پر گواہیاں قائِم ہو چکی ہوں  گی تو وہ گھبراجائے گا اور اپنے اعضا (Body parts)کو ڈانٹتے ہوئے کہے گا: اے میرے اَعْضا...!! تم اور مَیں ایک ہی تو ہیں، مَیں جہنّم (Hell)میں گیا تو تم بھی تو جہنّم ہی میں جلو گے، میں تمہیں بچانے کے لیے ہی تو اپنے رَبّ کے حُضُور بار بار عَرْض گزاریاں کر رہا ہوں اور تم میرے  (یعنی خُود اپنے) ہی خِلاف گواہی دے رہے ہو؟ اس کے اَعْضَا (مثلاً ہاتھ،پاؤں وغیرہ) کہیں گے: ہم اللہ  پاک کے حکم سے بول رہے ہیں، وہی ہے جو سب کو بولنے کی طاقت عطا فرماتا ہے۔

    اب تو یہ بندہ بہت شرمندہ ہو گا، اب اس کے پاس نِجات  کی کوئی راہ باقی نہیں رہے گی، چنانچہ فرشتوں کو حکم ہو گا: اے فرشتو! اسے ہانک کر جہنّم میں ڈال دو...!! اب وہ بندہ عَرْض کرے گا: اے رَبِّ کریم! تُو اَرْحَمُ الرَّاحِمِین (یعنی سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا) ہے، مجھ گنہگار پر تیری رَحْمت کب برسے گی؟ اللہ  پاک فرمائے گا: میری رحمت ماننے والوں کے لیے ہے، تُو اپنے گُنَاہوں کا اعتراف کر! تجھے رحمت نصیب ہو جائے گی۔ بندہ فوراً عَرْض کرے گا: میں اپنے تمام گُنَاہوں کا اعتراف کرتا ہوں، یہ تو بَس  دوزخ کا خوف تھا، جس کے سبب میں حُجَّت بازی (Disputationیعنی اُلٹے پلٹے دلائل) دینے کی کوشش کر رہا تھا۔ اب حکم ہو گا: اے فرشتو! میرے بندے کو میری رحمت سے میری جنّت میں لے جاؤ! بےشک میں نے اسے بخش دیا۔([1])

    نہ کرنا حشر میں پُرسش، مری ہوبےسبب بخشش عطا کر باغِ فِرْدَوس از پئے شاہِ اُمَمْ مولیٰ!


     

     



    [1]...دُرَّۃُ النَّاصحین،جلد:2،صفحہ:381تا385 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گنہگار کے ناکارہ دلائل
    • حساب پھنسا دے گا
    • بلاحساب جنّت دِلانے والے اعمال
    • (1):وقت پر نماز پڑھنا
    • نماز وقت باندھا فرض ہے
    • اوقاتِ عبادت پہچاننا ہر مسلمان پر فرض عین ہے
    • اللہ کے ہاں عظمت والے لوگ
    • (2):دوسرا نیک عَمَل؛ تقویٰ
    • آخرت کی تقسیم تقویٰ پر کی گئی ہے
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • (3):معاف کرنا
    • معاف کرنے کے فضائل
    • معاف کرنا افضل عمل ہے
    • سب سے عزّت والا بندہ
    • معاف کرنے پر جنّت کا داخلہ
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • (4):صِلۂ رَحمی
    • رشتے دار سے سُلوک کی صورتیں
    • اللہ پاک اسے توڑ دیتا ہے
    • بُردباری کا انعام
    • (5):قَنَاعت
    • قَنَاعت کہتےکسے ہیں؟
    • جنّت میں بلا حساب داخلے والے چند اعمال
    • بیان کا خلاصہ
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • ستائیسویں رجب کی فضیلت
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • حُسنِ اخلاق سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami