• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلا حساب جنّت دلانے والے اعمال arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    بلا حساب جنّت دلانے والے اعمال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عمر فاروقِ اعظم   رَضِیَ اللہ  عنہ   نے حضرت کَعْبُ الْاَحْبَار   رَحمۃُ اللہ  عَلَیْہ    سے فرمایا: اے کعب! بتائیے تقویٰ کیا ہے؟ حضرت کَعْبُ الْاَحْبَار  رَحمۃُ اللہ  عَلَیْہ    نے عرض کیا: اے اَمِیْرُ الْمُؤمِنِیْن! کیا آپ کبھی ایسے راستے سے گزرے ہیں جس پر کانٹے دار جھاڑیاں ہوں؟  حضرت فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہ  عنہ    نے فرمایا: ہاں، بالکل میرا ایسے راستے سے گزر ہوا ہے۔ حضرت کعب  رَحمۃُ اللہ  عَلَیْہ    نے عرض کیا: تب آپ ایسے راستے سے کس طرح گزرتے ہیں؟ ارشاد فرمایا: میں کانٹوں سے بچتا ہوں اور اپنے کپڑے سمیٹ لیتا ہوں۔ حضرت کعب  رَحمۃُ اللہ  عَلَیْہ     نے عرض کیا: ذٰلِکَ التَّقْویٰ اے اَمِیْرُ الْمُؤمِنِیْن! (This is piety)بَس یہی تقویٰ ہے۔([1]) 

    مطلب یہ کہ ہم اس دُنیا میں آئے، اللہ  پاک نے ہمیں پاکیزہ روح عطا فرمائی ، پاک صاف  دل عطا فرمایا، اب ہم اس دُنیا سے گزر کر آخرت کی طرف جا رہے ہیں، گویا یہ دُنیا ایک راستہ ہےاور اس راستے پر کانٹے دار جھاڑیاں ہیں* ایک طرف شیطان ہے*  ایک طرف نفس ہے* ایک طرف محبتِ دُنیا ہے*ایک طرف مال کی محبت ہے*حَسَد*  بغض*  کینہ* خواہش پرستی وغیرہ وغیرہ ہزاروں گُنَاہ اور ہزاروں گُنَاہ کے راستے، یہ سب گویا کانٹے دار جھاڑیاں ہیں، ہم نے زِندگی کے اس سَفَر میں اپنی پاکیزہ رُوح کو، اپنے دِل کو ان کانٹے دار جھاڑیوں (یعنی گُنَاہوں) سے بچاتے ہوئے گزر جانا ہے، بَس اسی چیز کا نام تقویٰ ہے۔

    (3):معاف کرنا

    پیارے اسلامی بھائیو! بِلاحساب جنّت دِلانے والے اعمال میں ایک  عَمَل مُعاف کرنابھی ہے۔

    حضرت اَنَس بن مالک  رَضِیَ اللہ  عنہ    بیان کرتے ہیں،غیب جاننے اور غیب بتانے والے


     

     



    [1]...تفسیرِ بغوی، پارہ:1، سورۂ بقرہ، زیرِ آیت:2، جلد:1، صفحہ:13۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گنہگار کے ناکارہ دلائل
    • حساب پھنسا دے گا
    • بلاحساب جنّت دِلانے والے اعمال
    • (1):وقت پر نماز پڑھنا
    • نماز وقت باندھا فرض ہے
    • اوقاتِ عبادت پہچاننا ہر مسلمان پر فرض عین ہے
    • اللہ کے ہاں عظمت والے لوگ
    • (2):دوسرا نیک عَمَل؛ تقویٰ
    • آخرت کی تقسیم تقویٰ پر کی گئی ہے
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • (3):معاف کرنا
    • معاف کرنے کے فضائل
    • معاف کرنا افضل عمل ہے
    • سب سے عزّت والا بندہ
    • معاف کرنے پر جنّت کا داخلہ
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • (4):صِلۂ رَحمی
    • رشتے دار سے سُلوک کی صورتیں
    • اللہ پاک اسے توڑ دیتا ہے
    • بُردباری کا انعام
    • (5):قَنَاعت
    • قَنَاعت کہتےکسے ہیں؟
    • جنّت میں بلا حساب داخلے والے چند اعمال
    • بیان کا خلاصہ
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • ستائیسویں رجب کی فضیلت
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • حُسنِ اخلاق سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami