• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلا حساب جنّت دلانے والے اعمال arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    بلا حساب جنّت دلانے والے اعمال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ  عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم    

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ پیارے آقا  صَلَّی اللہ  عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم  نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِی فَقَدْ اَحَبَّنِی وَمَنْ اَحَبَّنِی كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

    سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!         جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

      حُسنِ اخلاق سُنَّتِ مصطفےٰ ہے

    2فرامینِ مصطفےٰ  صَلَّی اللہ  عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم  : (1): ایمان میں زیادہ کامل وہ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہوں۔([2])(2): حُسنِ اخلاق  سے بہتر مسلمان کو کوئی چیز نہیں دی گئی۔([3])

    اے عاشقانِ رسول! حُسْنِ اخلاق سُنّتِ مصطفےٰ ہے۔*حضورِاقدس  صَلَّی اللہ  عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم   ہر ایک کے ساتھ خوش اخلاقی اور ملنساری کا برتاؤ فرماتے* نہ کبھی ڈانٹتے، نہ جھڑکتے *صحابۂ کرام  رَضِیَ اللہ  عنہ م کو دیکھ کر مسکراتے،ان سے، ان کے بچوں سے خوش طبعی فرماتے، بچوں کو گود مُبَارَک میں بٹھالیتے *مریضوں کی عیادت فرماتے  *مجلس میں کبھی پاؤں پھیلا کر نہ بیٹھتے *سلام میں پہل فرماتے * سب کو اچھے نام سے پکارتے *دوسرے کی بات نہ کاٹتے تھے۔


     

     



    [1]...مشکوٰۃ،کتابُ:الْاِیمان،بابُ:الْاِعْتِصَام، جلد:1، صفحہ:55، حدیث:175۔

    [2]...ابو داود، کتاب السنہ، باب دلیل علی زیادۃ الایمان، صفحہ:737حدیث: 4682۔

    [3]...شعب الایمان، باب فی حُسْنِ خلق، جلد:6، صفحہ:235، حدیث:7992۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گنہگار کے ناکارہ دلائل
    • حساب پھنسا دے گا
    • بلاحساب جنّت دِلانے والے اعمال
    • (1):وقت پر نماز پڑھنا
    • نماز وقت باندھا فرض ہے
    • اوقاتِ عبادت پہچاننا ہر مسلمان پر فرض عین ہے
    • اللہ کے ہاں عظمت والے لوگ
    • (2):دوسرا نیک عَمَل؛ تقویٰ
    • آخرت کی تقسیم تقویٰ پر کی گئی ہے
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • (3):معاف کرنا
    • معاف کرنے کے فضائل
    • معاف کرنا افضل عمل ہے
    • سب سے عزّت والا بندہ
    • معاف کرنے پر جنّت کا داخلہ
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • (4):صِلۂ رَحمی
    • رشتے دار سے سُلوک کی صورتیں
    • اللہ پاک اسے توڑ دیتا ہے
    • بُردباری کا انعام
    • (5):قَنَاعت
    • قَنَاعت کہتےکسے ہیں؟
    • جنّت میں بلا حساب داخلے والے چند اعمال
    • بیان کا خلاصہ
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • ستائیسویں رجب کی فضیلت
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • حُسنِ اخلاق سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami